1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سخت آزمائش یا دل چیر دینے والے غم کا سامنا ہو تو ☂❀

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏21 ستمبر 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    وہ سات بچوں کے باپ تھے ۔۔۔ تین بیٹے اور چار بیٹیاں ۔۔۔ ان کا پہلا بیٹا دو سال اور چند ماہ کی عمر میں فوت ہو گیا۔۔۔ دوسرا بیٹا پندرہ ماہ میں چل بسا۔۔۔تیسرا بیٹا ستر ماہ میں داغ مفارقت دے گیا۔۔۔ان کی پہلی بیٹی کی شادی ہوئی وہ اٹھائیس برس میں دنیا سے رخصت ہو گئیں۔۔۔ان کی دوسری بیٹی کی شادی ہوئی وہ اکیس برس میں اللہ کو پیاری ہو گئیں۔پھر ان کی تیسری بیٹی کی شادی ہوئی وہ بھی ستائیس برس میں اس جہانِ فانی سےکوچ کرگئیں
    .انہوں نے اپنے تمام بیٹے بیٹیاں کو اپنی آنکھوں کے سامنے دنیا سے رخصت ہوتے دیکھا۔ اور ان کی اپنی رحلت کے وقت صرف ایک بیٹی دنیا میں رہ گئیں تھیں۔۔۔ کیا آپ نے جان لیا یہ کون تھے ؟؟؟ یہ اللہ کے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔ آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور امت کے غم خوار ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم بن عبد اللہ تھے ۔ جب کبھی آپ کوکسی سخت آزمائش یا دل چیر دینے والے غم کا سامنا ہو تو اپنے نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قصے کو یاد کر لیا کریں
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جزاکم اللہ خیر ۔ بہترین نصیحت ہے ۔ شکریہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    حنا شیخ 2 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں