1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سجاد مدنی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از سجاد مدنی, ‏24 مئی 2013۔

  1. سجاد مدنی
    آف لائن

    سجاد مدنی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    خاکسار کو سجاد مدنی کہتے ہیں، کراچی میں رہتا ہوں، درس نظامی اور ایم اے اسلامیات سے فراغت کے بعد آج کل ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں بطور منیجر خدمات سرانجام دے رہا ہوں،
    کتاب میری زندگی کا ایک لازمی جزو اور سیاحت میرا جنون ہے، جاننے،سمجھنے اور سیکھنے کی جستجو میں ہماری اردو فورم تک آپہنچا ہوں
    ادھورا حرف ہوں اور داستاں بننے کی حسرت ہے
    مگر مجھ پہ توجہ وہ فسانہ گر نہیں دیتا ۔۔۔۔۔
     
    نذر حافی، تانیہ اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جناب سجاد مدنی صاحب ہماری اردو پر آپ کو خوش آمدید ہے
    آپ کے نام میں مدنی کا اضافہ درسِ نظامی کی وجہ سے ہےیا ویسے نام کا حصہ ہے یا پھر نسبت کی برکت کے لئے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سجاد مدنی
    آف لائن

    سجاد مدنی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پزیرائی کا تہ دل سے شکریہ ! نام کے ساتھ مدنی کا لاحقہ دو وجوہ کی بناء پر ہے اول تو یہ کی احقر کی ولادت مدینہ منورہ میں ہوئی اور ثانی یہ کہ میں نے جامعۃ المدینہ کراچی سے درس نظامی مکمل کیا اور وہاں سے فراغت پانے والوں کے نام کے ساتھ مدنی کا اضافہ کیا جاتا ہے۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سجاد مدنی
    آف لائن

    سجاد مدنی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2013
    پیغامات:
    7
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی پزیرائی کا تہ دل سے شکریہ ! نام کے ساتھ مدنی کا لاحقہ دو وجوہ کی بناء پر ہے اول تو یہ کی احقر کی ولادت مدینہ منورہ میں ہوئی اور ثانی یہ کی میں نے جامعۃ المدینہ کراچی سے درس نظامی مکمل کیا اور وہاں سے فراغت پانے والوں کے نام کے ساتھ مدنی کا اضافہ کیا جاتا ہے۔
     
  5. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    موخر الذکر توجیہ سے میں واقف تھا اور ذہن میں سوال ابھرنے کا سبب بھی یہی تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید جناب آپ کا تعارف دل کو بہت اچھا لگا ہے
     
    سجاد مدنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    سجاد مدنی صاحب ہماری اردو پیاری اردو پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور آپکے تعارف کے لیے ممنون ہیں امید ہے آپکی آمد سے فورم کی رونق میں اضافہ ہو گا اور آپ ہمیں اپنے مفید علم سے کچھ حصہ بانٹیں گے۔۔۔۔
     
    سجاد مدنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    سجاد مدنی صاحب ہماری اردو پیاری اردو پہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔۔ماشااللہ خوبصورت نام ہے۔۔۔جونہہوعشق رسول ص تو زندگی فضول ہے
     
    سجاد مدنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سجاد مدنی صاحب​

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں