1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب کو سلام

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏28 جون 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    اسلام علیکم
    مجھے اس فورم کے متعلق جان کر خوشی ہو ئی۔ میں نے کل اس میں اندراج کیا تھا مگر تا حال مجھے پاس ورڈ کنفرمیشن ای میل نہیں ملی۔ اس لیے میں “لوگ ان“ نہیں ہو سکتی۔
    میں نے دوبارہ اندراج کی کوشش کی تو لکھا ہوا آ یا کہ یہ ای میل تو پہلے ہی لی جا چکی ہے۔
    برا ئے مہربانی میری رہنما ئی فرمائیں۔

    والسلام
    طاہرہ مسعود
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    وعلیکم السلام
    لگتا ہے کہ آپ کو ارسال کردہ ای میل ان باکس کی بجائے ردی میں چلی گئی ہے۔
    تاہم آپ کا اسم صارف فعال بنا دیا گیا ہے۔ دخول کی کوشش کریں اور نتیجہ بتائیں۔
    والسلام
     
  3. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    سلامِ خلوص

    الحمد للہ اب میں لاگ ان ہو گئی ہوں۔ :D اور امید کرتی ہوں کہ آ ئندہ بھی
    ہو سکوں گی۔ آپ کی یہ مہمان فارم کا آپشن پسند آیا۔ یہ تو بہت کار آمد ہے۔
    زنجیرِ عدل کی طرح :) ۔
    والسلام
    خوش رہیں
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: شکریہ

    وعلیکم السلام

    خوش آمدید، اس چوپال کو بنے ابھی تھوڑا ہی وقت ہوا ہے۔ اور ہمیں آپ جیسے لکھاریوں ہی کی مدد سے اسے اردو کی ترویج کے لئے استعمال کرنا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ یہاں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔

    شکریہ
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں