1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سب سے جُدا نصؔیر ہماری نماز ہے ۔۔ سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏12 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جُود وعطا میں فرد،وہ شاہِؐ حجاز ہے
    سب پر کرم ہے ،اور بِلا امتیاز ہے

    قلبِ زمیں میں، شہرِ مدینہ وہ راز ہے
    انساں تو کیا ، فرشتوں کو بھی جس پہ ناز ہے

    محمود زندگی ہے اُسی خوش نصیب کی
    اُن کے کسی غُلام کا جو بھی ایاز ہے

    سُلطان انبیاء کے مراتب نہ پوچھیئے
    زیبا اُنہی کو ہر شرف و امتیاز ہے

    کس کو ہو تابِ جلوہٓ دیدارِ مصطفیٰ ؐ
    جوہر میں آئینے کے خود آئینہ ساز ہے

    جو اُن کے اِلتفات و کرم سے ہے سرفراز
    دونوں جہاں کے غم سے وہی بے نیاز ہے

    اے حاسدِ ! رسولِؐ خُدا! عاقبت سنوار!
    احساسِ جُرم کر،کہ درِ توبہ باز ہے

    جو ہے نبیؐ کے رتبہٓ عالی سے بے خبر
    فتنہ وہی ہے،دین میں وہ رخنہ ساز ہے

    اُس آستاں پہ ہم ہیں تصّورمیں سجدہ ریز
    سب سے جُدا نصؔیر ہماری نماز ہے

    کلام حضرت الشیخ پیر سید نصیر الدین نصیر جیلانی رحمتہ اللہ تعالی علیہ گولڑہ شریف

     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جُود وعطا میں فرد، وہ شاہِؐ حجاز ہے
    سب پر کرم ہے ،اور بِلا امتیاز ہے
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    قلبِ زمیں میں، شہرِ مدینہ وہ راز ہے
    انساں تو کیا ، فرشتوں کو بھی جس پہ ناز ہے
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    سُلطان انبیاء کے مراتب نہ پوچھیئے
    زیبا اُنہی کو ہر شرف و امتیاز ہے
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو اُن کے اِلتفات و کرم سے ہے سرفراز
    دونوں جہاں کے غم سے وہی بے نیاز ہے

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو ہے نبیؐ کے رتبہٓ عالی سے بے خبر
    فتنہ وہی ہے،دین میں وہ رخنہ ساز ہے
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اُس آستاں پہ ہم ہیں تصّورمیں سجدہ ریز
    سب سے جُدا نصؔیر ہماری نماز ہے
     
  10. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں