1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سبز چاول

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از معصومہ, ‏19 دسمبر 2012۔

  1. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    سبز چاول


    http://eclecticrecipes.com/wp-content/uploads/2011/05/green-rice.jpg

    اجزاء
    باسمتی چاول : 3 کپ (ابال لیں)
    پالک : 10 پتے (باریک کاٹ لیں)
    شملہ مرچ : 2 (چوکور ٹکڑے کاٹ لیں)
    مٹر کے دانے : 1/2 کپ (ابال لیں)
    تیل : 3 بڑے چمچے
    لہسن : 10 کلیاں (باریک کاٹ لیں)
    سفید زیرہ : 1 چائے کا چمچہ
    ہری مرچ : 4 عدد (باریک کاٹ لیں)
    پیار: 2 عدد (چوکور ٹکڑے کاٹ لیں)
    نمک : حسب ذائقہ
    لیمو کا رس : 1 چائے کا چمچہ

    ترکیب
    کسی برتن میں تیل گرم کرکے اس میں لہسن اور زیرہ بھونیں، پھر پالک ، مٹر ، شملہ مرچ ، پیاز ، ہری مرچ ڈال کر بھونیں۔ اس کے بعد ابالے گئے چاول ، نمک اور لیمو کا رس ڈال کر ملائیں اور گرم گرم سرو کریں۔
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سبز چاول

    اچھی شئیرنگ کا شکریہ
    --------------------
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سبز چاول

    واؤ بالکل نئی سی شیئرنگ ہے یہ میرے لیے ایک نیو ڈِش
    تھینکس معصومہ جی
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سبز چاول

    اچھی شئیرنگ کا شکریہ


    شادی کے بعد ٹرائی کروں‌گا یہ ڈش
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سبز چاول

    کسی کے ہاں سبز پلاو (سندھی ڈش) کھانے کا اتفاق ہوا۔
    بہت مزے دار تھی مگر اس میں غالبا ہرا دھنیا یا پودینہ کا استعمال کیا گیا تھا۔
    تاہم میں تو ابھی چاول بنانے میں زیرو ہوں جب کامیاب ہوگیا تو کبھی ٹرائی کروں گا۔
    کوئی دیکھ تو نہیں رہا؟
     
  6. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سبز چاول

    شکریہ منور بھائی
    ویسے یہ اتنی مشکل ڈش تو نہیں کہ آپ کو شادی تک انتظار کرنا پڑے :hands: پہلے سے ٹرائے کی ہوئی ہوگی تو بھابھی کے سامنے اچھا امپریشن پڑے گا نہ آپ کا کہ آپ ماشاءاللہ سے کتنے سگھڑ ہیں:p
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سبز چاول

    ارے چاول بنانا کون سا اتنا مشکل کام ہے مجھے تو سب سے آسان کام لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
    میرے خیال میں آپ کو کسی نے یہ کہتے ہوئے نہیں دیکھا اس لئے فٹا فٹ یہ ڈش ٹرائے کرکے ہم سب کو اپنی کامیابی سے مطلع کریں:suno::hands:
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سبز چاول

    جی آپ کی حوصلہ افزائی کا شکریہ
    ویسے حریم جی نے مجھے ایک ٹپس دیں ہیں چاول کے بارے میں جب پکانے میں کامیاب ہوگیا تو فوٹو کے ساتھ پیش ہوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں