1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت آدم, ‏7 جولائی 2011۔

  1. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    پالک

    [​IMG]

    سرد تر ہے۔ ہلکی اور ہاضم ہے۔ دائمی قبض والوں کو بہت مفید ہے۔ کسی قدر بلغم بڑھاتی ہے۔ گرم خشک طبیعت والوں کیلیے خصوصا مفید ہے۔ پتھری یرقان پیاس جلن اور گرمی کے بخار میں مفید ہے۔ خون کو سرخ کرتی ہے

    [​IMG]
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    بہت خوب بنتِ آدم جی
    پھلوں کے بارے میں لکھنے کے بعد اب سبزیوں پر بھی بہت اچھی معلومات ارسال کر رہی ہیں آپ۔ اللہ کریم آپ کے علم میں‌ اضافہ فرمائے۔
    آمین
     
  3. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    پلیز اس ٹاپک کا نیم سبزیوں کے فائدے اور نقصانات کر دیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    اچھی اوراعلیٰ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ سسٹر مزید انتظار رہے گا
     
  5. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    بھنڈی

    [​IMG]

    سرد تر لیس دار بھاری ہے۔ ویرج اور لیکوریا میں بے حد مفید ہے۔ خشکی کو ہٹاتی ہے۔ ہاضمہ کی خرابی میں اس کا استعمال اچھا نہیں

     
  6. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    بیگن

    [​IMG]

    گرم خشک ہے۔ خون کو بگارتا ہے۔ تھوڑا اور کبھی کبھی کھائیں بلگمی مزاج والوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔ تر کھانسی اور منہ میں پانی آنے میں مفید ہے۔ بھوک لاگاتا ہے ہاضمہ کو طاقت دیتا ہے
     
  7. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    آلو

    [​IMG]

    سرد خشک اس کا زیادہ استعمال اپھارہ کرتا ہے۔ آلو میں نشاستہ بہت ہوتا ہے۔ جو طاقت بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔ میتھی کے ساتھ پکانے میب بہت فائدہ دیتا ہے
     
  8. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    میتھی

    [​IMG]


    گرم خشک بادی بلغم کو مٹاتی ہے۔ بالوں کو سفید ہونے سے روکتی ہے۔ زرا قبض کشا کمی بھوک تلی جگر کی شکایات اور بد ہضمی کو دور کرتا ہے۔ ایک اچھا ساگ ہے۔ میتھی میں گھی ڈالنا اچھا ہے۔

    [​IMG]
     
  9. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    پھول گوبھی

    [​IMG]

    سرد خشک اور پیشاب آور ہے۔ بھاری ہے بادی ہے۔ اپھارہ کرتی ہے۔ ادرک کے بگیر نہیں کھانی چاہیے یعنی ادرک پکاتے وقت شامل کر لیں۔ گوبھی کا استعمال زیادہ نہیں کرنا چاہیے گوبھی بھی ایک لذیذ سبزی ہے۔ مگر جتنی لذیذ ہے اتنے زیادہ فائدے نہیں ہیں
     
  10. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    بند گوبھی

    [​IMG]

    سرد خشک قدرے پیشاب آور ہے۔ زود ہضم اور طاقت بخشتی ہے۔ قبض کشا ہے۔ خون کی خرابی دور کرتی ہے۔ پیاس کی زیادتی کو روکتی ہے
    [​IMG]
     
  11. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    شلغم یا شلجم
    [​IMG]
    خشکی کو دور کرتا ہے۔ خون کو صاف کرتا ہے۔ پیشاب کو لاتا ہے۔ قدرے اپھارہ کرتا ہے۔ بلغمی طبیت والوں کی رطوبت بڑہاتا ہے۔ اس کی سبزی میں ادرک کالی مرچ اور کالا زیرہ ڈالنا چاہیے
     
  12. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    سرسوں کا ساگ

    [​IMG]

    گرم خشک قبض کشا اور پیشاب آور ہے۔ پیٹ کے کیڑے کو مارتا ہے۔ بھوک لگاتا ہے۔
    پالک میتھی اور باتھو وگیرہ میں سب سے ناقص تسلیم کیا گیا ہے۔ کیونکہ اس میں تیزابی مادہ ہے۔
    جو انتریوں کو چھیل دیتا ہے۔

    بہتر ہے پالک یا باتھو ملا کر پکایا جائے اور سردیوں مین کبھی کبھی کھانا چایہے
     
  13. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    باقی انشا اللہ اب جمعہ کے بعد اللہ حافظ
     
  14. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    ٹنڈے

    [​IMG]

    سرد تر پیشاب کی جلن ہاتھ پیر کی جلن پیشاب کی کمی گرمی کا بخار میں بہت مفید ہے۔ گیس پیدا کرتا ہے۔ زکام کھانسی وغیرہ میں نہ کھائیں سوکھی کھانسی میں ٹنڈے گلے کو تر کرتے ہیں
     
  15. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    توری گھیا

    [​IMG]

    سرد تر گرمی کو دور کرتی ہے۔ بادی بلغم کے بیمار کالا زیرہ اور موٹی الائچی ڈال کر کھائیں تو اس کا سرد تر ہونا نقصان نہیں دیتا ہاضمہ کو تیز کرتی ہے بخار میں مفید ہے۔
     
  16. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    پودینہ

    [​IMG]


    گرم خشک ہے۔ ہاضم ہے۔ بھوک لگاتا ہے۔ گردہ معدہ جگر کو طاقت دیتا ہے۔ اس کی چٹنی کھانے کو ہضم کرتی ہے۔ پودینہ پیٹ کے درد ہچکی بلغم اپھارہ کے لیے مفید ہے۔ پیشاب آور ہے

    [​IMG]
     
  17. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    پیاز

    [​IMG]

    گرم ہے۔ باد مخالف خارج کرتا ہے۔ قے متلی اور سردی کی بیماریوں میں مفید ہے۔ گلٹی پر باندھنے سے اسے بیٹھا دیتا ہے۔ پھوڑے پر باندھنے سے اس کی میل صاف کرتا ہے۔ درد کو ہٹاتا ہے۔ ہیضے کے دوراں اس کا کھانا مفید ہے۔ ہیضہ کے مریض کو دو دو تولے پیاز کا نچورہ ہوا پانی گھنٹہ گھنٹہ بعد پلائیں فائدہ ہوگا
     
  18. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    دھنیا

    [​IMG]

    سرد خشک ہے۔ سبزیؤن کو لذیذ اور خوشبو دار بناتا ہے۔ دل اور دماغ کو طاقت دیتا ہے۔ نیند لاتا ہے۔ قابض ہے۔ بھوک لگاتا ہے۔

    زود ہضم ہے۔ جگر معدے اور انتریوں کو طاقت بخشتا ہے۔ یہ کچا ہی کھایا جاتا ہے۔ کھٹائی کے شاقین اس میں سرکہ ملا کر کھاتے ہیں جو کہ مفید نہیں سلاد کے ساتھ ٹماٹر کھائے جائیں تو زیادہ مفید ہے
     
  19. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    کریلا

    [​IMG]


    گرم خشک بلگم کو دور کرتا ہے۔ بادی مٹاتا ہے۔ پیٹ کے کیڑوں کو مارتا ہے۔ بلگمی مزاج والوں کے لیے خاص طور پر مفید ہے۔ اپھارہ دور کرتا ہے۔ پیشاب آور ہے۔ دردوں میں مفید ہے۔ قدرے قابض کشا ہے۔ تلی جگر میں اس کا زیادہ استعمال کرنا چاہیے بھوک خوب لگاتا ہے۔ اعضائے رئیسہ کو طاقت دیتا ہے۔ بگیر کھٹائی کے تیل یا گھی میں پکانا چاہیے
     
  20. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    مولی

    [​IMG]
    سرد تر ہے۔ کچی مولی بلغم پیدا کرتی ہے۔ اس کی پکی ہوئی بھاجی سب خرابیوں کو دور کرتی ہے۔ قبض کشا ہے۔ پیشاب کھول کر لاتی ہے۔ قدرے دیر سے ہضم ہوتی ہے۔ اس کا پتہ اس کو ہضم کر دیتا ہے بواسیر جگر تلی یرقان کیلیے روزانہ استعمال مفید ہے۔ مولی کی گندل اور مونگرا کی تاثیر مولی جیسی ہوتی ہے

    [​IMG]
     
  21. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    یہ رہی آخری شئیرنگ اب انشا اللہ مزید سٹف ملتا گیا شئیرنگ کرتی رہوں گی

    اجازت دیں

    اللہ حافظ
     
  22. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    بہت ہی مفید معلوماتی اور دلچسپ شیئرنگ ہے
    زبردست
    بہت شکریہ بنت آدم جی
    ایسی معلوماتی اور دلچسپ شیئرنگ کے لیے میری طرف سےیہ پھول اپکے لیے

    [​IMG]
     
  23. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    لہسن

    [​IMG]

    لہسن کو سبز اور خشک دونوں حالتوں میں کھایا جاتا ہے۔ اسے تقریبا ہر سبزی اور سالن میں فایدہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا مزاج گرم خشک ہے۔ اس میں وٹامن اے سی ایچ نمکیات فولاد اور تانبا وغیرہ شامل ہے۔ یہ خوراک کو جلد ہضم کرتا ہے۔رعشہ اور لقوہ والے مریضوں کو فائدہ دیتا ہے۔ لہسن خون پیدا کرتا ہے۔ جراثیم کو ہلاک کرتا ہے۔ سانپ اور بچھو کے زہر کو ختم کرتا ہے۔ لہسن کے تیل سے جلد کے کینسر کا علاج کیا جاتا ہے۔ وزن کم کرنے کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتا ہے

    [​IMG]
     
  24. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    ادرک

    [​IMG]

    ایک گرم خشک سبزی ہے۔ ادرک میں وٹامن سی اور دوسرے اجزاء پائے جاتے ہیں۔ بادی اور بلگمی مزاج والون کے لیے بہت مفید ہے۔ ادرک کھانے کو ہضم کرتا ہے۔ اور بھوک لگاتا ہے۔ پیٹ میں درد ہو تو ادرک کا مبہ فائدہ دیتا ہے۔ ادرک اپھارہ یا گیس کی صورت بھی فائدہ دیتا ہے۔ ادرک کو گھی مین بھون کر چینی کے ہمراہ استعمال کرنے سع کمر درد اور مختلف دردوں کو افاقہ دیتا ہے۔ ادرک گردوں اور مثانے کو طاقت دیتا ہے۔ یہ دماغ دماغ کے امراض اور فالج کے لیے بہت مفید ہے۔ ادرک کا سالن روٹی ک ہمراہ استعمال کرنے سے انسان کو موٹاپے سے نجات مل جاتی ہے۔ سردی کی کھانسی میں ادرک کا رس شہد ملا کر چاٹنے سے افاقہ ہوتا ہے۔ ادرک کے استعمال سے آلو گوبھی بند گوبھی مٹر شلغم اور ماش کی دال کی بادی مر جاتی ہے۔ادرک سبز حالت ہی میں سوکھ جائے تو اس کی استعمال سونٹھ بن جاتی ہے جو کہ چورن وغیرہ بنانے مین استعمال کی جاتی ہے

    [​IMG]

     
  25. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    مرچ سبز

    [​IMG]

    اس کا تعلق سبزیوں کے خاندان سے ہے۔ مگر اسے بطور مسالہ استعمال کیا جاتا ہے۔مرچ پودے کے ساتھ پہلے سبز ہوتی ہے۔ پھر پک کر سرخ ہو جاتی ہے۔
    سرخ مرچ کو خشک کر کے پیس لیا جاتا ہے۔ اور سالن میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مرچ کی تاثیر گرم خشک ہوتی ہے۔ مرچ بھوک لگاتی ہے۔ اور معدے کو طاقت دیتی ہے برسات کے موسم میں مرچ ہیضے سے بچاتی ہے۔ اس میں زہروں کا تریاق بھی ہے۔

    [​IMG]

     
  26. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    اروی


    [​IMG]

    اروی ایک جڑ والی سبزی ہے۔ نہ صرف اروی کھائی جاتی ہے بلکہ اس کے پتے بھی کھائے جاتے ہیں جو بہت فائدہ مند اور مزیدار ہوتے ہیں۔ اروی میں وٹامن اے اور بی کے علاوہ نشاستہ دار شکری اور روغنی اجزا بھی کافی مقدار میں ہوتے ہیں۔

    اروی کھانے سے جسم موٹا ہوتا ہے۔ خشک کھانسی کو دور کرتا ہے۔ مردوں کی اکثر بیماریاں دور کرتا ہے۔ اروی بھوک کو بھی بڑھاتی ہے۔ وہ مدرز جو فیڈ کرواتی ہیں اگر کمی ہو تو اس سبزی کے استعمال سے کمی پوری ہوتی ہے اروی بلڈ پریشر کو ختم کرتی ہے۔ پیشاب اور مثانے کے امراض اس کے استعمال سے ختم ہو جاتے ہیں۔ یہ جلدی امراض کوفائدہ دیتی ہے۔ جلد کی خشکی اور شکنین دور کرتی ہے۔ خونی بواسیر والوں اس کے استعمال سے خون میں کمی ہو جاتی ہے۔ اروی پکاتے وقر گرم مسالا ضرور استعمال کرنا چاہیے۔
     
  27. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    گھیا (لوکی )


    [​IMG]

    گھیا بہت فائدہ مند سبزی ہے۔ اس کی دو اقسام ہیں۔

    لمبا گھیا اور گول گھیا


    لوکی کھانے سے خوب بھوک لگتی ہے۔ اور وزن بڑھ جاتا ہے۔ اس سے قبض دور ہو جاتی ہے۔ سر چکراتا و آنکھوں کے اگے اندھیرا آتا ہو تو اس کا ٹکڑا کاٹ کر پیشانی پر رکھنے سے سر درد کو آرام آتا ہے۔ گھیا درد جگر کو فائدہ دیتا ہے۔ اس کا رائتہ کھانے سع اسہال کو افاقہ ہوتا ہے۔ بلڈ پریشر اور خون کی گرمی کو ختم کرتا ہے۔ پیشاب کے امراض معدے کے امراض اور یرقان کی مرض میں بہت فائدہ دیتا ہے۔ اس کے بیجونں کا تیل درد سر سر کے بالوں کےلیے بہت مفید ہے۔ اور نیند لاتا ہے

    [​IMG]

     
  28. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    مٹر

    [​IMG]

    یہ ایک پھلی کے دانے ہین مٹروں کی دو قسمیں ہیں چھوٹے دانوں کے مٹر اور موٹے دانوں کے مٹر

    ان کا سالن اور پلاؤ پکایا جاتا ہے۔ اور سلاد میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی تاثیر گرم خشک ہے۔ مٹروں کے استعمال سے خون پیدا ہوتا ہے۔ اور جسم پر گوشت بڑھتا ہے۔ مٹر قابض کشا ہیں جسم کی ورم کو دور کرتے ہیں۔ اور پیشاب لاتے ہیں اس کے استعمال سے بلگم دور ہو جاتی ہے۔ سینے اور آنتون کو نرم کرتے ہیں اعصاب کو قوت پہنچاتے ہیں مردوں کے لیے فائدہ مند ہیں
     
  29. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    ابھی کے لیے اتنا ہی انشا اللہ جیسے جیسے مزید سٹف ملتا گیا شئیرنگ کرتی جاؤں گی

    اجازت دیجیے

    اللہ حافظ
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سبزیاں کے فائدے اور نقصانات

    شکر ہے کوئی تو میرے مزاج کا صارف آیا۔۔۔
    آپ کی کاوش قابل ستائش ہے۔
    یہی زندگی ہے (خدمت انسانیت)
    آپ کیلئے بہت سی نیک تمنائیں اور دعائیں۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں