1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سبزیاں اور پھل کھانے سے ڈپریشن سے نجات ملتی ہے، طبی ماہرین

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏22 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سبزیاں اور پھل کھانے سے ڈپریشن سے نجات ملتی ہے، طبی ماہرین
    upload_2019-10-22_2-45-40.jpeg
    طبی ماہرین نے نئی تحقیق میں ثابت کیا ہے کہ سبزیاں اور پھل کھانے سے ڈپریشن سے نجات ملتی ہے۔
    ماہرین نے کہا ہے کہ پالک، گاجر، مولی، سیب، سلاد، گوبھی اور ناشپاتی جیسی سبزیاں اور پھل کھانے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے۔
    اگر دن میں وقفے وقفے سے پانچ مرتبہ پھل اور سبزیاں کھائی جائیں تو اس سے دماغی امراض لاحق ہونے کا خدشہ بھی کم ہوجاتا ہے، مزاج بہتر رہتا ہے اور ڈپریشن میں کمی واقع ہوتی ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں