1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سانپ سیڑھی کا کھیل

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از شام, ‏31 جولائی 2009۔

  1. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    سانپ سیڑھی کا کھیل
    میں بھی ایک پہ وہ بھی ایک پہ
    اسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا
    مجھے راستے میں ھی ڈس لیا
    میرے بخت کے کسی سانپ نے
    بڑی دور سے پڑا لوٹنا
    زخم کھا کے اپنے نصیب کا
    وہ ننانوے پہ چلا گیا
    میں دس کے پھیر میں گھر گیا
    میں بڑھا تو بڑھتا ھی گیا
    اسےایک نمبرتھا چا ھیے
    جو نہں ملا سو وہ نیہں ملا
    بس ایک چوکے کی بات تھی
    اسے جیتنا میری مات تھی
    میں نے جان کے گو ٹ غلط چلی
    اور سانپ کے منہ میں ڈال دی
    کبھی سوچنا یہ دوستوں!یہ جو پیار ھے
    سانپ سیڑھی کا کھیل ھے
    ِ
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب کہا آپ نے،!!!!!!

    ھار میں کبھی جیت کہیں پوشیدہ ھوتی ھے
    سیپی میں بھی موتی کہیں آبدیدہ ھوتی ھے
     
  3. وقاص علی قریشی
    آف لائن

    وقاص علی قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏15 فروری 2009
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت ہی عمدہ کسی کی لکھی ہوئی ہے
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شام بہن ۔
    آپکی شاعری بہت خوب ہے۔
    عام سےکھیل سے محبت جیسے سنجیدہ موضوع کا استعارہ نکالنا بہت بڑ ی صلاحیت ہے
    بہت سی داد قبول فرمائیے۔
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ شام جی واہ کیا خوب کھیل کھیلا ھے بہت زبردست
     

اس صفحے کو مشتہر کریں