1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سالسہ برگر

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏19 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سالسہ برگر

    اجزاء:برگر بن دو عدد،اُبلی چکن250گرام،ٹومیٹو کیچپ1/2 کپ، سرکہ ایک چائے کا چمچ،کالی مرچ 1/2چائے کا چمچ،نمک1/4چائے کا چمچ، شملہ مرچ1/2کپ،باریک کٹی پیاز1/2کپ،باریک کٹے ٹماٹر1/2 کپ، کٹی ہری مرچ ایک عدد،تیل تلنے کے لیے

    ترکیب:پہلے گرم تیل میں اُبلی چکن فرائی کریں۔اب ایک پیالے میں باقی تمام اجزاء مکس کر لیں،پھر فرائی کی ہوئی چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے تیار مکسچر میں ڈال کر مکس کریں۔آخر میں انہیں برگر بن میں بھر کر سرو کریں۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    gd
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں