1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ساجد بھائی کے نام پٹھان کیلئے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سبزستارہ, ‏28 مئی 2006۔

  1. سبزستارہ
    آف لائن

    سبزستارہ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سلام ساجد بھائی
    کیسے ہیں آپ ؟ جناب نے پٹھان کو قاعدہ پڑھانے سے پہلے عنوان دیکھا ہوتا تو ۔۔۔ میں اس بد تہذیبی سے بچ جاتا۔۔۔ جو اس وقت مجبورا“ مجھ سے سرزد ہونے جا رہی ہے۔
    موصوف نے میرے نام یعنی “سبز ستارہ“ کے نام شعر “ کڈ مارا “
    بس ۔۔۔ ترتیب کی بھلا کسے پرواہ ۔۔۔؟
    آپ اسے یوں بھی کہ سکتے ہیں۔۔۔ کہ ہوتی کو ہوتا کو ہوتی بولنے والا بھلا الف اور یے کا فرق کیسے سمجھے ؟
    بہر کیف انکے شعر (اگر یہ شعر ہے تو)

    یہ کون کہتا ہے کہ بچے کم ہونگے
    ایسا کہنے والے کے پچھے ہم ہونگے

    کے جواب میں اِنہی کے حضور عرضِ خدمت ہے۔

    کم نہیں ہونگے کرو کم ۔۔۔ یہ کہا ہے ہم نے
    غم نہیں ہونگے کرو غم ۔۔۔ برہنہ بچون کا
    سرحدیں ہم سے چِھنی خان کی سوئی غیرت
    خانزادی جو بکی ۔۔۔ اسکے پیچھے تُم ہوگے
    معذرت کیساتھ ڈی این اے سحر
     
  2. ساجدحسین
    آف لائن

    ساجدحسین ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مئی 2006
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پٹھان کو سمجھانے کی کوشش

    وعلیکم السلام!
    شکریہ! میں نے پٹھان صاحب کو سمجھانے کی کوشش تو کی لیکن معلوم نہیں وہ کیوں ڈر گئے۔ پٹھان کے بارے میں کہتے ہیں کہ "خوچہ پہلے ڈراؤ۔ اگر نہیں ڈرتا تو خود ڈر جاؤ۔"
     
  3. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میڈم ستارہ کے نام

    مشکل وقت گزار کر آنا
    ایسے لڑتی رہو گی تو کام خراب ہو جائے گا
    کسی کی محنت کو ضائع مت کرو
     
  4. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    پٹھان صاحبہ کی واپسی، خوش آمدید

    پٹھان صاحبہ واپس آنے پر خوش آمدید۔
    غائب نہ ہو جایا کرو شکل دکھاتی رہا کرو۔
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پٹھان صاحبہ

    :lol: پٹھان صاحبہ
    آج کل سبز ستارہ کے ساتھ ھوتی ھیں
     
  6. الف لام میم
    آف لائن

    الف لام میم ممبر

    شمولیت:
    ‏23 مئی 2006
    پیغامات:
    331
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    تب تو ان دونوں میں گاڑھی چھنتی ہو گی!
     
  7. جی ایم علوی
    آف لائن

    جی ایم علوی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 مئی 2006
    پیغامات:
    210
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کیوں بھائی موٹر وے ان دونوں میں نا چاکی کروانی ہے تو عامل بنگالی حاضر ہے بس ایک عدد کالا بکرا جمع کرواو کام مکمل ہو جائے گا
     
  8. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سوچ کے مانگ بابے !!!

    ذرا سوچ سمجھ کے مانگا کر بابے !!!
    ذرا پلٹ کے اس کی تصویر دیکھ موٹر وے
    کالا بھی ہے سینگ بھی ہیں ۔
    اس کو اسی کے ہاتھوں قُربان کروا دو
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بکرا مانگا بنگالی نے
    دینا میں نے ہے
    تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا
     
  11. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?:
     
  12. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سحر جی آپ کے خیال میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
     
  13. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    Re: پٹھان صاحبہ کی واپسی، خوش آمدی

    دیکھ لو شکل
     
  14. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    دیکھ لی اب جاؤ
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ایویں جاؤ،

    ابھی تو آئی ہو ٹھہرو ذرا چلی جانا
    بُلبُل کی چونچ میں گُچھا انگور کا​

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:​
     
  16. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی شِی اِز پٹھان :wink:
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
  18. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان کا ٹاپک یہ بھ ی
     
  19. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جبار پائی آدم پائی کو پٹھان سے ملوا ہی دو :wink:
     
  20. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ابنِ آدم بھائی، آپ نے پٹھان جی سے ملنا ہے؟ :)
     
  21. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
  22. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ابن آدم کو یہ ملاقات بہت مہنگی پڑے گی
     
  23. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مہنگی پڑے یا سستی پیسے آپ نے تو نہیں دینے۔ :)

    ویسے آپ کو کیسے پتا کہ اُن کو یہ ملاقات مہنگی پڑے گی؟ :p
     
  24. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پیسے تو آپ ہی دیں گے جبار جی
     
  25. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میں کیوں دوں؟ جس نے مُلاقات کرنی ہے خرچہ بھی وہ ہی کرے۔ :)
     
  26. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چلیں ٹھیک ہے
    مگر وہ پٹھان ہے کہاں ؟
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آپ کو بہتر پتا ہو گا، آپ کی اُن سے کافی بنتی ہے۔ :)
     
  28. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہم یہاں ہے
     
  29. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    لیں جی پٹھان جی آ گئے، بلکہ چھا گئے۔ :)
     
  30. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ہم سو رہے تھے ایک بچے نے جگا دیا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں