1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سابق کپتان یونس خان کی والدہ انتقال کر گئیں

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏28 اگست 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سابق کپتان یونس خان کی والدہ انتقال کر گئیں
    [​IMG]

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کی والدہ وفات پا گئیں. وہ طویل عرصہ بیماری کے سبب ہسپتال میں زیر علاج رہیں. یونس خان اپنی والدہ کی صحت یابی کے لیے قوم سے دعاؤں کی اپیل بھی کر چکے تھے، مرحومہ کی عمر 87 برس تھی۔
    یونس خان پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں، انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری بھی سکور کی۔ 2009 میں پاکستانی ٹیم نے یونس کی قیادت میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتا۔

    یونس خان کی والدہ کی وفات پر کرکٹ سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے علاوہ سیاسی و سماجی حلقوں نے افسوس کا اظہار کیا ہے، مرحومہ کی تدفین مردان میں کی جائے گی۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :Inna:
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں