1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے مستعفی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏21 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے مستعفی
    لاہور: (دنیا نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے استعفی دے دیا، ان کی جگہ ایم ڈی کرکٹ بورڈ وسیم خان کرکٹ کمیٹی کی سربراہی کے فرائض‌ انجام دیں گے۔
    سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے استعفی چیئرمین پی سی بی احسان مانی کو بھجوا دیا جسے انہوں نے قبول کر لیا ہے۔

    بتایا گیا ہے کہ محسن خان کو بورڈ میں کوئی اور عہدہ دیئے جانے کا امکان ہے تاہم کرکٹ کمیٹی کی سربراہی اب ایم ڈی پی سی بی وسیم خان کریں گے۔ان کی نگرانی میں کرکٹ کمیٹی ورلڈ کپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ تیار کرے گی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں