1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سابق لیجنڈ پلیئر کافو کے بیٹے فٹبال کھیلتے ہوئے انتقال کر گئے

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    سابق لیجنڈ پلیئر کافو کے بیٹے فٹبال کھیلتے ہوئے انتقال کر گئے
    upload_2019-9-7_3-37-58.jpeg
    برازیلیا: (ویب ڈیسک) فٹبال کی دنیا کے عظیم کھلاڑی اور برازیل کی ٹیم کے سابق کپتان کیساتھ ساتھ 2 مرتبہ ورلڈ کپ جیتنے والے کھلاڑی کافو کے بیٹے فٹبال کھیلتے ہوئے انتقال کر گئے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 30 سالہ دنیلو ساؤ پاؤلو کے شمال مغربی علاقے میں بہن کی سالگرہ کے موقع پر کھیل رہے تھے اس دوران انہیں ہارٹ اٹیک ہوا، انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تیسری مرتبہ ہارٹ اٹیک آنے سے میڈیکل سٹاف انہیں جانبر نہیں کرا پایا اور خالق حقیقی سے جا ملے۔سپورٹس کی مشہور ویب سائٹ کے مطابق کئی فٹبال کلبس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کافو کو تعزیتی پیغامات بھیجے، جس میں انکا اپنا کلب ساؤ پاؤلو بھی شامل تھا۔

    El Real Madrid C. F. expresses its deep regret at the passing of Danilo, the son of Brazilian football legend @officialcafu.

    The club wishes to convey its condolences to Cafú and his family and shares in his grief in these difficult moments.
    — Real Madrid C.F.​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں