1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائیں تالے شاہ

'مزاحیہ تصاویر' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏31 اکتوبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    برصغیر پاک و ہند میں اکثر مزارات پر میں نے دیکھا ہے کہ منتیں مانگنے والے وہاں کسی درخت کی شاخوں کے ساتھ کپڑے، دھاگے یا اسی قسم کی کچھ چیزیں باندھ دیتے ہیں اور سمجھ لیتے ہیں کہ جب تک یہ دھاگہ وہاں رہے گا ان کا کام بھی بنا رہے گا۔

    پریشانی کی کوئی بات نہیں یہ صرف ہمارے ہاں نہیں ہے بلکہ یورپ میں بھی ایسے ہی پیر پائے جاتے ہیں جو ایسے ہی دھاگوں سے پیار کرنے والوں کو باندھ دیتے ہیں،
    لیکن چونکہ یہ یورپ ہے اس لئے یہاں پرانے فرسودہ نظریات نہیں پائے جاتے ہیں اور اس کام کے لئے جدید طریقوں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔تالہ لگا دیتے ہیں تاکہ دھاگہ ٹوٹ نا پائے۔چابی دریا برد کردیتے ہیں لیجئے دھاگہ تو ٹوٹ کر جدا ہو سکتا ہے لیکن تالہ تو بغیر چابی کے نہیں کھل سکے گا نا اور نا ہی محبت ٹوٹے گی۔

    دیکھئے وہاں کے پیر تالے شاہ کے مزارات پر لگے ہوئے محبتوں کے تالوں کے چند مناظر۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائیں تالے شاہ

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    لیجئے جناب میری طرف سے آپ سب کی محبتوں کے نام ایک تالہ

    [​IMG]
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائیں تالے شاہ

    اچھا اب سمجھ میں آیا ۔ آپ یہاں سے تالے لے لے کر لڑیوں کو لگاتے رہتے ہیں۔ :horse:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائیں تالے شاہ

    میں یہاں پاکستان میں بھی کسی دربار ہر ایسے ہی تالوں کو لگے ہوئے دیکھا ہے اب میرے ذہن میں نہیں آرہا میں نے یہ کہاں دیکھا
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائیں تالے شاہ

    ابھی کچھ دیر پہلے گپ شپ والی لڑی میں آپ کی یاداشت واپس آئی تو تھی
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائیں تالے شاہ

    :hathora: اس ہتھوڑی سے کھول لیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں