1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائیبر ورلڈ کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏16 ستمبر 2013۔

  1. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    سائبرورلڈ زندہ آباد
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    موبائیل کمپینی میں کام کرنے والی ایک خاتون کی شادی ہوگئی ۔ حجلہ عروسی میں بھولا سا دولھا داخل ہوا تو دلھن کی آواز ابھری
    " ہماری سروس" میں خوش آمدید
    گھونگٹ اٹھانے کے لیے نمبر1 دبائیں
    بات کرنے کے لیے نمبر2 دبائیں
    منہ دکھائی کے لیے نمبر 3 دبائیں
    جبکہ انگوٹھی پہنانے کے لیے نمبر 4
    مزید سوالات کے لیے نمبر9 پریس کریں
    شوہر پہلے تو ہکا بکا ہوا
    پھر غصے میں لال پیلا ہوکر بولا
    اور طلاق دینے کے لیے کونسا بٹن دباؤں ؟
    جواب آیا :
    آپ کا موجودہ بیلنس اس سروس کے لیے ناکافی ہے
    براہ کرم پہلے حق مہر کی ساری رقم ہمارے اکاونٹ میں جمع کروائیں
    مزید معلومات کے لیے ہماری امی سے رابطہ کریں
    " ہماری سروس" کے فائدہ اٹھانےکا شکریہ
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    :84:اہاہاہاہااہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔
    ان سارے لطیفوں میں تو سب بیویوں کے ستائے ہوئے لگتے ہیں کمپوٹر،موبائل وغیرہ کے تو نہیں ۔۔ہاہاہاہاہا
    :D:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی بات صحیح ہے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بوائے فرینڈ کے مرنے کے بعد اس کی گرل فرینڈ اس کی میت پر رونے لگی[​IMG]
    یہ دیکھ کر وھاں کھڑے سب لوگو کی آنکھوں میں آنسو آگئے[​IMG] جونہی لوگ تسلی دینے کو آگے بڑھے تو
    اچانک لڑکی نے موبائیل نکالا

    .
    .
    .
    .
    .

    اُس نے سیلفی لے کر فیس بک پر سٹیٹس اپلوڈ کیا
    Me with my boyfriend
    atقبرستان
    feeling بیوہ With
    مولوی صاحب And 49 others
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہا
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں