1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائنس اور مسلمان

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از محمدداؤدالرحمن علی, ‏4 اپریل 2012۔

  1. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:
    1-سائنس کی شاخ ریاضی کاپہلامسلمان سائنس دان عمر خیام تھا
    2-عمرخیام ریاضی کے علاوہ علم نجوم اورفلکیات کابھی ماہرتھا
    3-عمر خیام نے تقویم(کلینڈر)کی ایجادکی تھی
    4-پہلامسلمان ہوابازسائنس دان ابوالقاسم فرناس تھا
    5-لیپ ائیر 336دن کاسال مسلم سائینس دان عمرخیام نے ایجادکیاتھا
    تاکہ شمسی نظام الاوقات درست ھو سکے
    6-ارسطودوم اورمعلم ثانی ابونصرفرابی کوکہاجاتاھے
    7-مسلم سائنس دان سرشاہ محمدسلیمان نے آئن سٹائن کانظریہ چیلنج کیاتھا
    8-ریاضی کی شاخ الجبراالخوازمی نے ایجادکی تھی
    9-الخوازمی نے مشہورتصنیف؛الجبر ومقابلہ؛ تخلیق کرکے سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچادیاتھا
    10-ریاضی میں صفر کا اجافہ مسلمان سائنس دان الخوازمی نے کیاتھا
    11-سب سے پہلے طبی انسا ئیکلوپیڑیا محمد زکریا رازی نے مرتب کیا تھا
    12-دنیا کی محیط پیمائش سب سے پھلے البیرونی نے کوئلے کی مدد سے جہلم کے نزدیک قلعہ ریتباس میں کی تھی جو کھ تقریبا درست ثابت ھوئ
    13-دنیاطب کا بانی بوعلی سیناکوگرداناجاتاھے
    14-بوعلی سینا کی کتب ؛القانون،الشفاء یورپ کی درسگاہوں میں کئ صدیوں تک پڑھائ جاتی رھیں
    15-مشھورماھرنباتاب ابن بیطار تھا
    16-دوران خون کانظریہ سب سے پھلے مسلمان سائنس دان ابن نفیس نے پیش کیاتھا
    17-دنیامین سب سے پھلے چیچک کاعلاج مسلم سائنس دان محمد زکریا الرازی نے پیش کیاتھا
    18-ابن بطار نے بارہ سوجڑی بوٹیوں پر ریسرچ کی تھیاور ان کے سائنسی تجربہ کوترتیب اورمرتب کیاتھا
    19-بہلامسلم ماہربصاریات ابن الہشیم کہلاتاتھا علم بصارت کی مشہور کتاب؛کتاب المناظر؛جوکھ ابولہشیم نے لکھی تھی،یورپ نے لاطینی زبان مین ترجمہ کرکے اس علم اورمصنف کانام دنیا کے دماغوں سے محوکرنے کی سعی لاحاصل کی
    20-کتاب المناظر کا لاطینی ترجمہ مغربی سائنسدان راجربیکن نے کیاتھا اور اس ترجمے کانام دی آپٹکس(the optics)رکھاگیاتھا
    (جاری ھے)
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنس اور مسلمان

    بہت ہی اچھا مضمون ہے
    جاری رکھئے
     
  3. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنس اور مسلمان

    (21)حیوانات(zoology)پرمسلمان سائنسدان ابن بیطارنے سب سے پہلے ریسرچ کرکے ان کے درجات واضع کئیے تھے
    (22)اسلامی سائنسی دور(islamic saece era)ساتویں صدی عیسوی تا تیرہویں صدی عیسوی تک محیط ھے
    (23)مسلمانون نے 800ءتا900ءتک پورے سوسال تک پونانیوں کی گمشدہ سائینسی سرمائے کوتلاش کیااور عربی میں نئے سرے سے مدون کیا
    (24)اسلامی خلیفہ مامون الرشیدنے سب سے پہلے سائنس کی ترویج و ترقی کے لیے پہلی بقاعدہ تجربہ گاہ قائم کی تھیں
    (25)یورپ کی سب سے پھلی اوربڑی رصدگاہ مسلمانوں نے ہسپانیہ کے شہر شبیلہ میں تعمیر کی
    (26)مسلمانوں کی سائنسی دلچسبی کویورپی ماہر بریفالٹ نے خراج تحسین پیش کیا
    (27)سائنس میں تجرباتی اصولوں کی بنیاد جن مسلمانوں نے سب سے پھلے رکھی وہ عرب کے مسلمان سائنسدان تھے
    (28)علم کیمیا کابانی مسلمان سائنسدان جابربن حیان تھے
    (29)سب سے پھلے مسلم کیمیادان جابربن حیان کا شاگردتھا
    (30)جس مسلمان جہاز ران اور سائنسدان نے بحری سفر کے استعمال کے لیے سب سے پھلے قطب نماایجاد کیاتھا وہ ابن ماجہ تھا
    (31)مامون الرشید کے دور میں دریائے فرات کے شمال میں پامیرا کے مقام پر موسٰی خوارزمی نے زمین کاقطر اورحجم معلوم کرنے کی بے انتہاء کوشش کی تھی
    (32)جابربن حیان نے؛قرع انبیق؛ایجاد کی تھی جس سے عرقیات کشید کرنے میں بےحد آسانی ھو گئ تھی
    (33)قرع انبیق چکنی مٹی سے بنایاگیاتھا
    (34)کیمیائ مساوات جابربن حیان نے میزان کے نام سے ایجاد کی تھی
    (35)جابربن حیان نے؛ماءالملوک؛تیزاب دریافت کیاتھا جس میں سے سونا حل ھوجاتاتھا
    (36)ریاضی کی مشھور شاخ لاگ رتھم کو مسلمان ریاضی دان ابن یونس مصری راضی دان نے ایجاد کی تھی
    (جاری ھے)
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: سائنس اور مسلمان

    (38)دریائے نیل کے سیلاب پرقابو پانع کے لیے ابن الہشیم کو فاطمی خلیفتہ الحکیم نے مقرر کیاتھا
    (39)کرہ ہوائ کی بلندی 2/1، 58میل ـ ابن اہشیم نے تگربات کے بعد بیان کی تھی
    (40)ابن الھشیم نے پن ہول کیمرا ایجادکیا تھا گب روشنی کی شوعائیں باریک سوراخ سے گزر کر کسی پردے پرپڑتی ہیں توپڑدے پرالڑاعکس بنتاھے
    (41)روشنی کے الفطاف اور انعطاس کے اصول مسلمان سائنسدان ابن الہشیم نے دریافت کئے تھے
    (42)مسلمان سائنسدان ابن زکریارازی نے سب سے پھلے میزان طبقی بنایاتھا جس سے مختلف اشیاء کا صحیح صحیح وزن معلوم کیاجاسکتاتھا
    (43ٌ)تیزابوں کے موجد جابر بن حیان ہیں
    (44)عمرخیام کا اصلی نام غیاث الدین ابو الفتح ابراھیم الخیامی تھا
    (45)عمر خیام مسلم سائنسدان جس نے ہیرے اور رنگینیوں کو زیورات میں جوڑے ہونے کے ساتھ بغیر ان کو نکالنے سے وزن کا طریقہ دریافت کیا تھا
    (46)نصیرالدین طوسی نے اپنی سائنسی تحقیقات ؛مراغہ؛ کی رصد گاہ میں کی تھیں
    (47)؛مراغہ؛ کی رصد گاہ 1259ءمیں ایک بلند ترین پہاڑ پے پر تعمیر کی تھی
    (48) نصیرالدین طوسی نے جو آلہ تیار کیا اس کا نام ؛لڑکیوٹ؛تھا
    (49)خانی تقویم نصیرالدین طوسی نے بارہ سال کی شبانہ روز محنت شاقہ سے تیار کیاتھاـجومشرقی ممالک چین میں آج بھی مقبول ھے
    (50ٌ)سرگری کے بے شمار آلات سب سے پہلے مسلمان سائنسدان ابوالقاسم زہراوی نے ایجاد کئے تھے
    (51)؛قاثا طسیو؛اخراج بول کا سب سے پہلے آلہ مسلمان سائنسدان ابن سینانے ایجاد کیاتھا
    (52)سات سو ساٹہ ادویات کا بانی بوعلی سیناتھا
    (53)وارنس بنانے کاطریقہ جابربن حیان نے ایجادکیاتھا
    (54)اضطر لاب اور دھوپ گھڑی سب سے پہلے مسلمان سائنس دان مشہور ھیت دان احمدالفرغابی نے ایجادکی تھی
    (55)اضطرلاب چاند سورج ستاروں کی حرکت اور مشاہدہ کرنے کے لیے استعمال ہوتاھے
    (56)اضطرلاب کوجدتی شکل مسلمان سائنسدان الزرقانی نے دئ
    (57)سائنسی اصولوں کو ترویج کے لئے الزرقانی نے اخوان الصفاء کے نام سے تنظیم قائم کی تھی
    (58)مامون الرشید کے قائم کردہ سائنسی ادارے کاسربراہ جس نے آخری عمر میں اسلام قبعل کرلیاتھا وہ حسنین بن اسحاق تھے
    (59)قولنج کے مرض سے مسلمان سائنسدان بوولی سینانے بخارامیں وفات پائ
    (60)بوعلی سیناکی تاریخ پدائش اگست 1980ءھے
    (61)مسلمان سائنسدان نصیرالدین طوسی کو ایک لمباعرصہ قلعتہ الموت میں قید رکھا گیا تھا
    (62)مسلمان ماہرنباتات تلاش نباتات میں اپنے دورے کے لئے ابن بیطار 1219ءمیں اسپین سے چلا اور بحیرہ روم کے ساحل کے ساتہ ساتہ بوغنیا ،کنسنٹائن،تیونس سے ھوتا ھوا ایشیاءکوچک کے ساحل غالیہ 1224ء میں پہنچ کر دم لیا
    (63)ابن بیظار نے اپنی کتاب؛الجامع فی الادویہ المفردہ؛میں دو سو نباتات،بوٹیوں کاذکرکیاھے جن کے علم سے اس سے پیشتر دنیاءپھرکے لوگ بے خبرتھے
    (64)چارلس ڈارون سے کئ سوسال قبل مسلمان سائسدان ابن مکسویہ نے اپنی کتاب؛تیھزیب الاخلاق؛میں نظریہ ارتقاء کی بنیادرکھی تھی اور اس کتاب میں تذکرہ کیاتھا
    (65)ابن مکسیہ نے سب سئ پہلے سمندر میں جوار بھاٹے کاسبب چاند کی کشش کو قرار دیا تھا
    (66)سب سے پہلے مسلمان سائنسدان میر فتح اللہ نے بارود ایجاد کیا تھا
    (67)غرق شدہ جہازون کو پانی سے نکالنے کی مشین مسلمان سائنسدان اصبلوات نے 1124ءمیں ایجاد کی تھی
    (68)پنٹولم سب سے پھلے مسلمان سائنسدان ابن یوسف نے ھلیلیو سے بھی پھلے ایجاد کیا تھا
    (69)مختلف پتھرون کا صحیح ترین وزن ابوریحان البیرونی نے 18 قسم کے پتھروں کے بارے مین دریافت کیاتھا
    (70)روشنی کی رفتار آواز کی رفتار سے بے حد تیز ھے یہ بات مسلمان سائسدان ابوریحان البیرونی نے دریافت کی تھی
    (71)پاکستان کا بین الاقوامی شہرت یافتہ ایٹمی سائسدان ؛محسن پاکستان ؛ڈاکٹرعبدالقریرخان ھیں دنیامیں یھ پاکیتان کا عظیم اعزاز ھے
    (71)سمندری پانی کی گہرائ ناپنے کا آلہ نائیلومیڑ سب سے پہلے مسلمان سائنسدان احمدکثیرفرابی نے ایجادکیا تھا
    (72)سب سے پہلے مسلمان سائنسدان ابوالحسن نے(گلیلوسے پہلے)دور بین ایجاد کی تھی (از سائنسی معلومات کا اسائیکیوپیڑیا)
    (73)دنیا بہر کے مسلمانوں کو خواہ وہ طلیا،دانشور یا کسی بھی شعبے سے ھوں اور ان کا ماضی اہر ان کے اسلاف کے نقابل فراموش کارنامے دکھائیں ھیں جو آج کفار کا نام لیتے نھیں تھکتے اور مسلمانوں کے عروج کو بھول بیٹھتے ہیں صدیوں سے غفلت میں سوئ ھوئ مسلم قوم کو بیدار کرنے کی کوشش ھےـ اے کاش مسلم تو جاگ جاے اور اغیار سے اپنا علمی ورثہ چھین کر ابنے نام کر لےـ
    ؛یھی اک حسرت ھے!/size]
    (ختم شد)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں