1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائنسی معلومات

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏5 ستمبر 2006۔

  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان


    [align=left:1mqoahri][/align:1mqoahri]میں نظریہ اضافیت اور کوانٹم تھیوری کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں آسان اردو میں
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یہ کام تو آئن سٹائن خود بھی نہیں کر پایا :)
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اسی لئے تو انہوں نے آپ سے کہا آور اردو بھی آئن سٹائن نہیں بنائی تھی مگر آپ نے بنائی یعنی جو کام آئن سٹائن نے نہیں کیا وہ آپ نے کردیا اسلئے اس سوال کا جواب بھی آپ ہی دیں
     
  4. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کبھی ایک کتاب لکھی گئی تھی اس پر اردو میں افسوس اب دستیاب نہیں۔
    البتہ ماہنامہ گلوبل سائنس کے شماروں سے آپ کو شاید مدد مل جائے۔ ان کو اس سلسلے میں خط لکھ کر سوال پوچھا جاسکتا ہے جسکا جواب وہ اپنے ماہنامے میں دے دیں‌گے۔
    یاد رہے گلوبل سائنس اس وقت پاکستان کا واحد اردو اور مقبول سائنسی ماہنامہ ہے جو کراچی سے شائع ہوتا ہے۔
     
  5. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    میں‌مہمان طلباء کو اتنی علمی باتیں‌نہیں‌بتا سکتا

    مندرج ہو کر تشریف لائیں‌پھر آپ کا مسئلہ زیرِ غور لایا جائے گا
     
  6. طالب محسن
    آف لائن

    طالب محسن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 ستمبر 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دوبارہ سوال

    کیا میرے سوال کا جواب کوئی نہیں دے سکتا
     
  7. طالب محسن
    آف لائن

    طالب محسن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 ستمبر 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بلال کا شکریہ

    سلام
    بلال صاحب بہت شکریہ مگر میں یہ چاہتا ہوں کہ اس سائٹ پر اس کا جواب شائع ہو۔
     
  8. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    سوری اس معاملے میں میری معلومات تو ناقص ہیں
     
  9. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ا
     
  10. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ا[/quote:1vfrpmwe]
     
  11. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    ا[/quote:2uga7k2y][/quote:2uga7k2y]

    دھواں کہاں سے اٹھ رہا ہے
     
  12. طالب محسن
    آف لائن

    طالب محسن ممبر

    شمولیت:
    ‏15 ستمبر 2006
    پیغامات:
    4
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کوئی بات نہیں

    السلام علیکم
    کوئی بات نہیں میں کسی پڑھے لکھے کا انتظار کر لیتا ہوں۔
     
  13. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خدا آپ کا انتظار جلد ختم کرے
     
  14. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ کی باری ہے............................
     
  15. گجر123
    آف لائن

    گجر123 ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2008
    پیغامات:
    177
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نظریہ اضافیت

    جب دو مختلف مشاہدہ کرنے والے اشخاص ایک دوسرے کے لحاظ سے حرکت میں ہوں‌تو دونوں اشخاص اگر ایک ہی چیز کی لمبائی کی پیمائش کریں یا کسی واقعہ کا وقت معلوم کریں تو ان کی یہ پیمائشین ایک دوسرے سے مختلف ہوں‌ گی اور اس فرق کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ ان کی باہمی رفتار کتنی ہے۔ یہ فرق اس وقت زیادہ وا‌ضح ہو جاتا ہے جب یہ رفتار روشنی کی رفتار کے قریب ہو یعنی 3،000،000،00میٹر فی سیکنڈ

    اس تھیوری کا ایک نقطہ یہ بھی ہے کہ روشنی کی رفتار کی پیمائش وہی رہتی ہے جبکہ آپ حرکت کر رہے ہوں یا کہ کہیں کھڑے ہوے ہوں۔

    نوٹ: یہ میرا تقریبا 7 سال پرانا علم ہے جو ایف ایس سی میں حاصل کیا تھا ۔ میں دوبارہ پڑھ کر مزید وضاحت کی کوشش کروں گا۔

    اگر یہ معلومات بالکل بے سروپا لگیں تو معذرت
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب گجر بھائی ۔ آپکی 7 سالہ پرانی معلومات بھی بہت اچھی ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں