1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

سائنسدانوں نےٹوٹی ہڈی جوڑنےوالاانجکشن تیارکرلیا

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏28 فروری 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :wow: :wow: :wow: :wow: :wow:

    بہت زبردست شئیرنگ ھے اور خبر بھی جیتے رہیں آزاد جی
     
  3. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت اچھی خبر شیر کی ہے ،شکریہ جناب،

    ابھی ہمارے ملکوں میں یہ دیر سے دوا پہنچے گی،

    لیکن ہمارے ہاں ایک دوا پہلے سے اس کام کے لیے استعمال ہو رہی ہے ، اور تقریبا وہی کام کرتی ہے جس کا ذکر اس خبر میں ہے ، وہ ہومیوپیتھک کی دوا ہے ،
    اس کا نام ہے ""سمفائٹم """ ، اس دوا میں یہ خاصیت ہے کہ آپ ہڈیاں سیدھی کر دیں ، اور اس جگہ کو باندھ دیں ،تاکہ وہ ہڈی ہلے نہیں ، اس کے بعد آپ اس دوا کے مدر ٹینکچر کومریض کو پانی میں بیس بیس قطرے تین دفعہ دن میں استعمال کرائیں ،یقین کیجیے کہ یہ دوا بے حد حیرت انگیز ہے ، ہڈیوں کو اس طرح جوڑتی ہے کہ ان ہڈیوں کے اندر سے خود بخود ہڈیوں کی گوند بنتی ہے اور اگر ہڈیوں میں درز یا فاصلہ پیدا ہو جائے تو اس فاصلے کو بھی پُر کر دیتی ہے ،
    تجربات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے بلکہ بعض اوقات ڈاکٹر حضرات بھی حیران ہو جاتے ہیں ، کہ اتنا جلدی کیسے ممکن ہوا،
    پرانی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو جوڑنے کے لیے اس دوا کی ایک ایم طاقت استعمال کریں ،یہ ایک پودہ ہے جس کی دوا بنتی ہے ،
    Symphytom کا استعمال اور اس کی مختلف پوٹینسی کے فوائد سے ہر ہومیوپیتھک ڈاکٹر آگاہ ہے ،

    آپ کا مخلص: بےباک: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آزاد بھائی اور بےباک بھائی ۔
    اتنی مفید معلومات ہم تک پہنچانے کے لیے شکریہ ۔

    ویسے ٹوٹی ہوئی ہڈیاں جوڑنے والے " پہلوان" بھی تو ہوا کرتے تھے نا ؟
     
  5. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    پہلوان ہڈیوں کو جوڑتے نہیں ، وہ ان ہڈیوں کو ان کے اصلی مقام پر بٹھا کر اس پر کھچیاں باندھ دیتے ہیں ، بطور دوا کھانے کو چند ہی دوائیاں ہیں
     
  6. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    جزاک اللہ
    آزاد بھائی اور بے باک بھائی
    ۔
    ۔
    اب ہم " آزاد " ہو جائیں گے ۔۔۔ کچھ اور " بے باک " ہو جائیں گے۔
    آنکھیں مُوند کر پہاڑوں سے ٹکر لیں گے۔ سُوکھے کنوئیں میں کُود جائیں گے۔
    manholes کے ڈھکنوں پر بلا خوف۔۔۔ پیر رکھیں گے۔
    درختوں کی کمزور شاخ سے جھُول کر پھل توڑیں گے۔

    ۔
    پارلیمنٹ میں اب ہمارے لیڈر۔۔۔ جم کر لڑیں گے۔

    ۔
    ۔
    نعیم بھائی
    پہلوان ۔۔۔ روٹیاں توڑتے تھے۔۔۔ پھِر ہڈیاں۔
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مگر ہڈی جوڑنے سے پہلے اس کا توڑنا ضروری ھے ناں
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    مذکورہ بالا کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا ہڈیاں تُڑوانے کے لئے کافی نہیں‌؟
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی کافی ھے آپ نے ٹھیک فرمایا مگر اس کافی کو اب پینے والی کافی مت سمجھ لیجیے گا اب اتنی سنجیدہ لڑی میں اتنی معلومات ہی کافی ھیں :khudahafiz:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    افسوس ۔ میں نے بہت سنجیدگی سے " ہڈیاں جوڑنے والے پہلوان " نما سیانوں کی بات پوچھی تھی ۔ :neu:
     
  11. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت خوب نادر بھائی زبردست،

    کیا خوب لکھا ہے ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اب ہم " آزاد " ہو جائیں گے ۔۔۔ کچھ اور " بے باک " ہو جائیں گے۔
    اب ہم " آزاد " ہو جائیں گے ۔۔۔ کچھ اور " بے باک " ہو جائیں گے۔
    آنکھیں مُوند کر پہاڑوں سے ٹکر لیں گے۔ سُوکھے کنوئیں میں کُود جائیں گے۔
    manholes کے ڈھکنوں پر بلا خوف۔۔۔ پیر رکھیں گے۔
    درختوں کی کمزور شاخ سے جھُول کر پھل توڑیں گے۔
    ۔
    پارلیمنٹ میں اب ہمارے لیڈر۔۔۔ جم کر لڑیں گے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ہماری اردو والے ادھر میدان زار نہ بنا لیں ،،

    آپ سب کا مخلص:بےباک :horse: :dilphool:
     
  12. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    نعیم بھائی !
    اگر اجازت ہو تو
    اِس لڑی میں
    مَیں بے باک صاحب کا شکریہ ادا کروں۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نادر بھائی ۔ پلیز شرمندہ مت کیا کریں۔ :suno:
     
  14. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    شکر ہے " زبان " میں ہڈی نہیں ہوتی۔

    ورنہ بے چاری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔
    ۔
    پھِسلی۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    پَلٹی۔۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    اُلجھی ۔۔۔کہ ٹُوٹی
    بدلی ۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    بڑھی۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    بگڑی۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    چلی۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    پکڑی۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    پھِری۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    تھَکی۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    کھینچی۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    گھِسی۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    مروڑی۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    تالُو سے لگی۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    قینچی کی طرح چلی۔۔۔ کہ ٹُوٹی
    چار ہاتھ کی ہُوئی۔۔۔ کہ ٹُوٹی


    نادر خان سَرگِروہ
    ( جلمہ حقوق محفوظ ہیں)
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    اس میں‌اگر ہڈی ہوتی تو جتنے کرتب آپ نے بیان فرمائے ھیں اتنے وہ سر انجام دے نہ پاتی
    :soch:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:

    :201: بہت خوب نادر خان بھائی ۔ کیا بات ہے آپکی وسعتِ لفظی اور ذخیرہ لسانی کی ۔ :mashallah:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں