1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زیرہ مونگ دال

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏11 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    زیرہ مونگ دال
    اجزاء:مونگ کی دال1-1/2پائو،پیاز ایک عدد،ٹماٹر دو عدد،سوکھی لال مرچیں چھ عدد،زیرہ ایک چائے کا چمچ،ہلدی ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کُٹا لہسن ایک چائے کا چمچ،بھنا زیرہ دو چائے کے چمچ،باریک کٹی ادرک دو چائے کے چمچ،پسا گرم مصالحہ1/2چائے کا چمچ،املی کا رس دو کھانے کے چمچ،تیل حسبِ ضرورت
    ترکیب:پہلے مونگ کی دال میں پانی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔جب دال اچھی طرح گل جائے تو چولہا بند کر دیں۔اب تیل گرم کر کے اس میں پیاز کو ہلکا سا فرائی کر لیں،پھر اس میں کٹا لہسن،ٹماٹر،باریک کٹی ادرک،پسی لال مرچ،نمک،زیرہ،ہلدی،پسا گرم مصالحہ اور سوکھی لال مرچیں ڈال کر اچھی طرح بھون لیں ۔اب اس مصالحے کو دال میں شامل کر کے مکس کر لیںا ور املی کا رس ڈال دیں۔آخر میں چولہا بند کر کے دال کو ڈش میں نکالیں،پھر بھنے مصالحے اور بھنا زیرہ چھڑک کر سرو کریں۔​
     
    ماریہ نور نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ماریہ نور
    آف لائن

    ماریہ نور ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مارچ 2020
    پیغامات:
    89
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    intelligent086
    :pnp
    مزیدار پکوان کی ترکیب شیئر کرنے کا شکریہ
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    پسند اور رائے کا شکریہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں