1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زنیرہ عقیل کی مختصر نظمیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 اگست 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آج اک تبصرہ چلتا رہا
    مخفی اغلاط پر
    اندر کے حالات پر
    کردار پر انگلیاں اٹھیں
    اندر ہی اندر
    جھوٹی خوشیاں لٹیں
    ضمیر نے کردار کو جھنجھوڑا
    سر خم ہوا
    اشک رخساروں پر دوڑا
    تبصرہ کیا ضمیر نے
    میری روح کی سچائی
    شرمندہ ہوئی
    میں سجدہ ریز ہوئی
    شاید میری روح پاکیزہ ہوئی

    زنیرہ گُل

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏21 اگست 2018
    حنا شیخ 2 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو
    تیرے فراق میں
    جلنے میں مزا ہے
    اس آگ کے شعلوں پر
    چلنے میں مزا ہے
    کیوں کر ہوں پریشاں
    کیوں درد سے روؤں
    زخموں کو سکھایا ہے
    ہنسنا میرے ہمدم
    اشکوں کا تیری یاد میں
    بہنے میں مزا ہے
    اس آگ کے شعلوں پر
    چلنے میں مزا ہے


    زنیرہ گُل
    [​IMG]
     
    Last edited: ‏21 اگست 2018
    حنا شیخ 2 اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا
    جو وہ نہیں
    یاد ان کی باقی ہے
    وہ تو بیوفا تھے پر
    یاد بیوفا نہیں

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تو روئی
    کبھی نہ سوئی
    ابھی تو آنسو تھمے نہیں ہیں
    ابھی یہ قطرے جمے نہیں ہیں
    پھر سے کیوں کر یہ ذکر چیڑا
    پھر سے کیوں کر یہ زخم کُریدا
    خدارا مجھ کو نہ کر پریشاں
    ابھی وظائف سے فارغ ہوئی ہوں
    انہیں بھلانے کی میری کوشش بھی آخری ہے
    موت کو گلے سے لگانے کی کوشش بھی آخری

    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کر ہوں پریشاں
    کیوں کریدوں اپنا زخم
    زخموں کو سکھایا ہے
    ہنسنا میرے ہمدم
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شکیل احمد خان
    آف لائن

    شکیل احمد خان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 نومبر 2014
    پیغامات:
    1,524
    موصول پسندیدگیاں:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    زنہرا.jpg
     
    زنیرہ عقیل اور حنا شیخ 2 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم راہیں دیکھتے تھک جاتے
    کہ عید اب آنے والی ہے
    مٹی کا گلک بھی خالی ہے
    پھر عید بھی آہی جاتی تھی
    خوشیاں دگنی ہو جاتی تھیں
    جب عید کے دن گزر جاتے
    مٹی کے گلک بھی بھر جاتے
    حالات کچھ ایسے بدل گئے
    لہجوں کا تغییر بھی بدلا
    جب سر کا سایا رہا نہیں
    وہ پیار کہ لہجہ رہا نہیں
    اور جھوٹی محبت کرنے والے
    سر پر ہاتھ جو پھیرتے تھے
    وہ بدل گئے
    آنکھوں میں پیار کی پیاس رہی
    تھی جھوٹی محبت لیکن پھر بھی
    دل میں اس کی آس رہی
    اب عید کے دن بھی گزر گئے
    مٹی کا گلک اب خالی ہے

    زنیرہ گل

    [​IMG]
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کانوں میں
    انکی
    آواز آتی ہے
    دوڑ کے دروازے پر جاتی ہوں
    لیکن ہوتا کوئی نہیں
    بوجھل قدموں سے
    واپس لوٹتی ہوں
    لیکن
    ایک احساس کو لیے
    کہ کوئی ہے
    جس کا انتظار ہے

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہوں ہر احساس سے عاری
    مجھ میں کوئی سکت نہیں
    سر سے سایا چِنتے دیکھا
    پیروں سے زمین نکلتی
    دَر دَر ٹھوکر کھا کے اب تو
    ویرانوں کی باسی بن کر
    تاریکی پہ راج کرونگی
    اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
    اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
    زنیرہ گُل
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کسی استاد سے اصلاح کے لئے طے کرلیں
    انشاءاللہ اسی سال آپ ایک عدد شعری مجموعہ کی مصنفہ ہوجائیں گی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ لیکن ہوسٹل سے کہیں آیا جایا نہیں جا سکتا
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اسے میں یاد کرتی ہوں
    ان سے میں بات کرتی ہوں
    تصور میں
    میرے ہمدم.....
    نہیں ہےپاس میرے
    ہیں مگر خاص میرے
    میرے دل میں
    میرے صنم.....
    وہ مجھ سے دور ہوتا ہے
    تو دل رنجور ہوتا ہے
    ذرا قریب آؤ نا
    میرے جانم....
    نہ مجھ کو چھوڑ جانا تم
    خدارا لوٹ آنا تم
    کہ ہوتا ہے
    یہ دل قلم میرے ہمدم......

    زنیرہ گل
    [​IMG]
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اعلی پائے کا شاعر کسی گاؤں میں رہتا ہو تو ان سے طے شدہ معاوضہ کے عوض اصلاح کروائی جاسکتی ہے۔

    شاید اس فورم میں کوئی آپ کی مدد کرسکے۔

    یہاں لاہور میں بہت سے شعراء مجھے محافل میں مدعو کرتے ہیں مگر میں شاعری سے دور رہنا چاہتا ہوں کیونکہ اس کے لئے بہت سا خون جگر قربان کرنا پڑتا ہے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جی آہستہ آہستہ کچھ نہ کچھ حل نکل آئےگا
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یقینا ایک دن آپ خود سے ہی عمدہ شعر کہنے لگیں گی۔۔۔۔۔۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لفظوں میں مٹھاس انکی
    آنکھوں میں ہے پیاس انکی
    ان کا ہونا خوشی کا باعث
    وہ نہ ہو تو
    ایسا لگے کہ
    کچھ نہ کچھ تو گم ہے مجھ سے
    ان کا سکھ ہے خوشی ہماری
    ان کا دکھ نہ دیکھا جائے
    آنکھیں اتنی پیاری پیاری
    نہ دیکھ سکوں اداس انکی
    مجھے کو ہے اب آس انکی

    زنیرہ گل
    6a1c21c1701d7659c4b9cd4949fbf345.jpg
     
    حنا شیخ 2 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل توڑنا تھا اسے
    اور توڑ دیا
    دل توڑنا شاید
    اس کا روزگار تھا
    جھوٹ بھی کافی
    اس کا جاندار تھا
    جانے وہ کیسے
    زندگی میں آگیا
    شاید کبھی ماضی کا
    اداکار تھا

    زنیرہ گل
    69043670-sad-girl-wallpapers.jpg
     
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    دل نے کہا
    کچھ کہہ دو نا
    پھر دل نے کہا کہ
    کیا میں کہوں
    دل نے کہا کہ
    کچھ بھی کہو
    پھر دل نے کہا
    کہنے کو کیا کچھ باقی ہے؟

    زنیرہ گل
    WDF_2621323.jpg
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اک سفر ہوائی تھا
    ساتھ میرا بھائی تھا
    جب لگا جھٹکا مجھے
    تب لگا دھچکا مجھے
    بادلوں میں جا پہنچے
    لمحے میں کہاں پہنچے
    ساتھ والی کھڑکی سے میں نے جھانک کر دیکھا
    ہوش اڑ گئے میرے
    ہر طرف اداسی تھی
    خامشی کا عالم تھا
    اونچی ان فضاؤں میں
    تنہائی کا ماتم تھا
    سب کچھ بالکل ویسا ہے
    میرے اندر جیسا تھا

    زنیرہ گل
    4eb012bcb896e3d339526db3ca2c7175-700.jpg
     
  20. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہوں ہر احساس سے عاری
    مجھ میں کوئی سکت نہیں
    سر سے سایا چِنتے دیکھا
    پیروں سے زمین نکلتی
    دَر دَر ٹھوکر کھا کے اب تو
    ویرانوں کی باسی بن کر
    تاریکی پہ راج کرونگی
    اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
    اب میں خود کی اپنی بنوں گی.........
    زنیرہ گُل
    [​IMG]
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جو دل نے کہا
    وہ تحریر کیا
    تیری یادوں کو
    زنجیر کیا
    تخیل کو تصویر کیا
    اور تیرے اک اک پل کو گل نے
    محبت سے تعبیر کیا

    زنیرہ گل
    732c27f8cbaecf4c94052ef4956ea7ac.jpg
     
  22. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے جب چھوڑ بیٹھے تم
    اکیلے پن کی وحشت کو
    کیا محسوس جب میں نے
    تمھارے ہی تخیل کو
    اپنا ساتھی بنا لیا
    تمھارے ہی تصور سے
    کی بہت دیر تک باتیں
    میں نے محسوس کی خوشبو
    معطر تھی فضا جس سے
    ترا احساس ہونے کا
    میرے دیوانہ پن پر بھی
    دلالت تھا مگر پھر بھی
    کوئی پرواہ نہ کی میں نے
    تمھارے ہی تخیل کو
    اپنا ساتھی بنا لیا

    زنیرہ گل

    ererer.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں