1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زنیرہ عقیل کو سالگرہ مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏2 ستمبر 2019۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کی طرف سے زنیرہ عقیل کو سالگرہ پر دلی مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    زنیرہ عقیل اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    زنیرہ عقیل جی
    آپ کے یوم پیدائش پر آپ کو ہماری اردو پیاری اردو کی طرف سے سالگرہ کی مبارک باد پیش کی جارہی ہے
    قبول کیجئے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    سالگرہ پر دلی مبارکباد

    کیک ؟؟؟؟؟؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    جنم دن مبارک
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
    HBD.jpg
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ناچیز اللہ ربُّ العزت کی شکر گذار ہے کہ رب کائینات نے اتنے سارے زندگی کے ایام سے نوازا جسے آپ جیسے بھائیو ، دوستو، رشتہ داروں اور بزرگوں نے اپنی موجودگی کے احساس خوبصورت بنایا

    میں آپ سب کی بہت شکر گزار ہوں کہ ایک ایسے موقع پر جس میں میرے محبوب والدین تو موجود نہیں لیکن ان کی جگہ آپ سب نے مجھے یاد رکھا اللہ آپ سب کو خوش و سلامت رکھے


    بہت بہت شکریہ محترمین
    واصف حسین بھائی صاحب جن سے کسی بھی ممبر کی شکایت نہیں ہو سکتی کیوں کہ ہمیشہ سب کویاد رکھا ہے خوش رہیے

    ھارون رشید بھائی صاحب میرے بزرگ اور معزز ترین بھائی آپ کو دیکھ کرایک نئی تاب و توانائی ملتی ہے آپ کی خدمات کا اعتراف نہ صرف میرے بلکہ ہر رکن کی نوک زبان پر ہے۔بڑے بھیا آپ کو خدا صحت اور سلامتی سے شاد و آباد رکھے آمین۔

    ًمحمد سعید سعدی بھائی صاحب میں آپ کے لیے دعا گو ہوں کہ ہمیشہ آپ کے قلم کی پرواز بادلوں سے بلند ہوآپ کی خوبصورت شاعری سے ہماری پیاری اردو فورم زعفران زار بنا رہے۔ آمین

    ساتواں انسان بھائی صاحب آپ کی خصوصیت ہے کہ اپنی ظاہری اور صوری انفرادیت کو کل بھی قائم رکھے ہوئے تھا اور آج بھی ۔ مخلص انسان بن کر مخلص دوستوں اور ساتھیوں کو پرخلوص مشاورت فراہم کرتے رہے ہیں ۔
    ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں

    intelligent086 بھائی صاحب آپ کی لڑیوں نےفورم کو زندہ رکھا ہے .میں ہمیشہ آپ کے لیے دعائیں کرتی ر ہوں گی کہ سدا خوش اور سلامت رہو اور ہماری پیاری اردو کا آنگن پیار محبت اور مسرتوں کی جنت بنا رہے ۔
     
    ھارون رشید، ملک بلال اور ًمحمد سعید سعدی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    زنیرہ عقیل میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد

    [​IMG]

    یہ رہا آپ کا گفٹ :)

    [​IMG]

    شاد آباد رہیں
    بہت جئیں
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال بھائی صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ۔
    آپ کے پیار اور خوبصورت تحفہ کا شکریہ۔
    آپ کے خوبصورت کلمات کا شکریہ
    اللہ تعالی مجھے اس پیار اس اعتماد پر پورا اترنے اور برقرار رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    گفٹ بھی دینا تھا ؟
    کل انشاللہ
     
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالٰی تندرستی سلامتی کے ساتھ عمردراز عطا فرمائے
    اور بیشمار خوشیاں عطا کرے سلامت رہیں آمین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ارے کچھ زیادہ ضروری نہیں بس آپ نے مبارک باد دی کافی ہے

    اگر آپ ضد کرتے ہیں تو

    ایڈریس بھجوا دوں گفٹ کے لیے؟
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی

    میری بھوک بڑھادی آپ نے مگر شام میں کھاؤنگی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا ً کثیراً
    اللہ آپ کو اجر عظیم سے نوازے آمین
    مشکور و ممنون ہوں آپ کیاس محبت کے لیے
    خوش و سلامت رہیے
     
  15. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    یہیں وصول کرلیں ، ایڈریس ویڈریس کے چکر میں پڑے تو چاکلیٹ خراب ہوسکتی ہیں اور پھول مرجھا سکتے ہیں
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
     
    ملک بلال اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا ً کثیراً
    ماشاء اللہ بہت خوبصورت گفٹ ہے
    ہم تہہ دل سے قبول کرتے ہیں
    اور
    آپ کی اس محبت کے لیے مشکور و ممنون ہوں
    اور دعا گو ہیں
    اللہ آپ کو خوش و سلامت رکھے آمین
     
    ساتواں انسان اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں