1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زنیرہ عقیل کا انتخاب

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏29 جون 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    تم روٹھ جاؤ مجھ سے ایسا کبھی نہ کرنا
    میں ایک نظر کو ترسوں ایسا کبھی نہ کرنا
    میں پوچھ پوچھ ہاروں، سو سو سوال کر کے
    تم کچھ جواب نہ دو ایسا کبھی نہ کرنا
    مجھ سے ہی مل کے ہنسنا مجھ سے ہی مل کے رونا
    مجھ سے بچھڑ کے جی لو ایسا کبھی نہ کرنا
    تم چاند بن کے رہنا، میں دیکھتا رہوں گا
    کسی روز تم نہ نکلو ایسا کبھی نہ کرنا
    تم چلے جاؤ جب بھی تو دیکھوں تمہارا رستہ
    تم لوٹ کے نہ آؤ ایسا کبھی نہ کرنا..
    [​IMG]
     
    غوری اور نوید احمدؔ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہتھیلی سامنے رکھنا کہ
    سب آنسو گرے اس میں
    جو رک جائے گا ہونٹوں پر
    سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں
    کبھی جو چاند کو دیکھو
    تو تم یوں مسکرا دینا
    جو چل جائے ہوا ٹھنڈی
    تو آنکھیں بند کر لینا
    جو جھونکا تیز ہو سب سے
    سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں
    جو زیادہ یاد آؤں میں
    تو تم رو لینا جی بھر کے
    اگر ہچکی کوئی آۓ
    سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں
    اگر تم بھولنا چاہو
    مجھے شاید بھلا دو تم
    مگر جب سانس لینا تم
    سمجھ جانا کہ وہ میں ہوں!.

    [​IMG]
     
    غوری اور نوید احمدؔ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نوید احمدؔ
    آف لائن

    نوید احمدؔ ممبر

    شمولیت:
    ‏23 جولائی 2016
    پیغامات:
    16
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔ عمدہ انتخاب جی۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ جناب
     
    نوید احمدؔ نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ محترم بھائی
     
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    وہ جو شہر دل تھا اجڑ گیا
    وہ جو خواب تھا بکھر گیا
    کبھی موسموں کی نظر لگی
    کبھی واہموں نے ڈرا دیا
    کبھی منزلوں کے سراب نے
    ہمیں راستے میں دغا دیا
    کبھی زندگی کی کتاب سے
    ہمیں جس نے چاہا مٹا دیا
    بس اسی لیے
    وہ جو جا رہا تھا تو دور تک
    اسے دیکھتے ہی رہے مگر
    نہیں دی صدا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اسے روکتے بھی تو کس لیے؟

    فاخرہ بتول
     
    نوید احمدؔ اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں