1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زنیرہ عقیل جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏6 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,136
    موصول پسندیدگیاں:
    9,334
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    جذاک اللہ خیرا کثیرا
    آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور اللہ آپ کی قدرومنزلت میں دن بدن اضافہ فرمائے آمین
    آپ نے بیٹی کہہ کر مجھے جو عزت و مقام دیا اللہ آپکو دنیا کی ہر خوشی ہر نعمت سے بہرہ مند فرمائے
    آپ کا شکریہ مگر مجھ سے شاعری نہیں ہوتی بس ابھی چند دن پہلے ویسے ہی لکھنا شروع کیا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    255
    موصول پسندیدگیاں:
    305
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم بیٹی میری عمر چونسٹھ سال ہے اور آپ کی عمر بائیس سال ۔ میرا آپ کے ساتھ بیٹی اور بزرگ کا ہی رشتہ بنتا ہے ۔ اگر آپ بھی مجھے اپنا بزرگ سمجھیں تو میرے لئے عزٗت کی بات ہو گی۔ آپ کو دل چھوٹا کرنے کی ضرورت نہیں صرف آپ کو شاعری کی تکنیک سمجھنے کی ضرورت ہے ۔عروض ڈات کام بڑی اچھی ویب سائڈ ہے وہاں آپ کو شاعری سیکھنے کا پورا مواد ملے گا
     
    حنا شیخ 2، زنیرہ عقیل اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,136
    موصول پسندیدگیاں:
    9,334
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ اگر آپ کی اجازت ہو تو میں آپکو انکل کہہ سکتی ہوں؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    255
    موصول پسندیدگیاں:
    305
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم میں یہ بات لکھنا بُھول گیا تھا۔ سو فیصد یقین کے ساتھ آپ مجھے انکل کہہ سکتی ہیں۔میری اپنی اولاد نہیں ہے میں اور میری بیوی بھتیجیوں اور بھانجیوں کو بیٹیاں سمجھتے ہیں چاہے وہ سگی نا بھی ہوں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,136
    موصول پسندیدگیاں:
    9,334
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام
    جذاک اللہ خیرا کثیرا۔۔۔۔ ٹھیک ہے پھر اب ہم آپکو انکل ہی پکارینگے
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    20,136
    موصول پسندیدگیاں:
    9,334
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم انکل
    آج کل آپ ہیں کہاں؟ آپ کی طبیعت تو ٹھیک ہے نا؟
    اللہ آپ کو صحت دے تندرستی دے آمین
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں