1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی
    رشتے اور راستے زندگی کے دو پہلو ہیں ۔کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے راستے کھو جاتے ہیں اور کبھی راستوں میں رشتے۔ کسی کو رشتے راس آجاتے ہیں اور کسی کو راستے۔ بس فرق اتنا ہے ، راستوں کے دکھ برداشت ہو جاتے ہیں ،رشتوں کے دکھ برداشت نہیں ہوتے۔ اپنے رشتوں کا خاص خیال رکھیے چاہے وہ خون کے ہوں یا دوستی کے ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں