1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زندگی کیا ہے: اقتباس منٹو

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏19 جنوری 2018۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کیا ہے: اقتباس از منٹو

    "زندگی کیا ہے؟یہ بھی میری سمجھ میں نہیں آتا۔میں سمجھتا ہوں کہ یہ اُونی جراب ہے جس کے دھاگے کا ایک سرا ہمارے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے۔ہم اس جراب کوادھیڑتےرہتے ہیں۔جب ادھیڑتےادھیڑتےدھاگے کا دوسرا سِرا ہمارے ہاتھ میں آجائے گا تو یہ طلسم جسے زندگی کہا جاتاہے،ٹوٹ جائے گا"۔ سعادت حسن منٹو
     

اس صفحے کو مشتہر کریں