1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

<زندگی کیاہے>

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شہباز حسین رضوی, ‏16 اگست 2013۔

  1. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    طلوع آفتاب کے بعدکسی نے کھاکہ زندگی قدرت کاخوبصورت عکس ہے
    مرجھاۓ ہوۓ پھولوں نے کہازندگی چندساعتوں کی کھانی ہےچوکڑیاں بھرتے ہوۓ ہرن نے کھازندگی ایک دلفریب جوانی ہے
    غریب مزدورنے کہا زندگی دکھوں کامیلہ ہے
    فقیرنے کہازندگی دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانے کانام ہے
    طالبعلم نے کھازندگی ایک بڑی کتاب کانام ہے
    نامراد عاشق نے کھا زندگی ناکام حسرتوں کانام ہے
    بلبل نے کھازندگی ایک چمن کانام ہے
    ملاح نے کھازندگی موجوں کی روانی کانام ہے
    مریض نے کھازندگی ڈاکٹروں اور دوائیوں کانام ہے
    قیدی نے کھازندگی جیل کانام ہے
    دکاندارنے کھازندگی تجارت اورکاروبار کانام ہے سپاہی نےکھازندگی مجرموں کے سراغ لگانے کانام ہے
    مجاہد نے کھازندگی راہ حق میں لڑکرشھید ھونے یاجیت کرغازی ہونے کانام ہے
    فوجی نے کھازندگی صرف جیت نے کانام ہے
    سودخورنے کھازندگی کمانے کانام ہے
    سورج نے کھازندگی روشنی کانام ہے
    چاندنے کہازندگی تاریکی میں راستہ دکھانے کانام ہے
    ہوانےکھازندگی تیزہواؤں میں قدم جمانے کانام ہے
    گلاب نے کھازندگی خوشبوکانام
    کلی نے کھازندگی حسن کانام ہے
    گلشن نے کہازندگی خوبصورتی اورپیار کانام ھے
    سمندرنے کہازندگی جوش اورجزبے کانام ہے
    شہدکی مکھی نے کہازندگی مٹھاس کانام ہے
    پروانےنے کہازندگی عشق میں مرجانے کانام ہے
    شمع نے کہازندگی جل کرمرجانے کانام ہے
    جگنونے کھازندگی دوسروں کوراہ دکہانے کانام ہے
    پھول نے کہازندگی مسکرانے کانام ہے
    قاتل نے کہازندگی دوسروں کے خون بہانے کانام ہے
    دودہڑکتے دل والوں نے کہازندگی تیری میری کہانی کانام ہے
    انسان نے کہازندگی ایک امتحان کانام ہے
    میں نے کہازندگی دوسروں کی مدد کرنے کانام ہے
    زندگی نے کہازندگی بہتی دریاہے گزرگئ گزرجاۓ گی
    موت نے کہازندگی موت سے نابچ جانے کانام ہے
    حضرت محمد مصطفئ واحمد مجتبئ :drood: نےفرمایا زندگی آخرت کی کہیتی کانام ہے
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    غموں کی کہانی ہے
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ممبران تبصرہ فرمائیں
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی نام ہے مر مر کے جیئے جانے کا
     
    شہباز حسین رضوی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ٹھیک ہے
     
    شہباز حسین رضوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی، حسن و جمالکاموقع ہے،
    اظہار خیال کا موقع ہے،
    ہجر و وصالکاموقعہے،
    نشاطو نہال کاموقع ہے،
     
    شہباز حسین رضوی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. شہباز حسین رضوی
    آف لائن

    شہباز حسین رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2013
    پیغامات:
    839
    موصول پسندیدگیاں:
    1,321
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ٹھیک ہے​
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی انعام واکرام ہے،
    دور دور سےچاہنےکا،
    اپنوں کوچاہو،غیروں کوچاہو،
    سب کو چاہو، ربکوچاہو،
    اورسارے جگ کوچاہو،
    ہنستے رہو، مسکراتےرہو،
    خوش رہو، خوشیاںلٹاتےرہو۔
     
    ملک بلال اور شہباز حسین رضوی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی قدرت کی طرف سے ایک عارضی موقعہ ہے کچھ مدت کے لئے اپنی ہمیشہ کی زندگی کے لئے سامان اکھٹا کرنے کے لئے ۔جو وقت قدرت نے دیا ہے اسے ضائع نہ کریں ۔
     
    شہباز حسین رضوی اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی موت کا اُدھار ہے ۔ ۔ ۔
     
    عطاءالرحمن منگلوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    اور یہ بھی ٹھیک ہے۔
     
  12. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ سے گر کر جام ٹوٹ گیا
     
  13. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    ہاتھ سے گر کر جام ٹوٹ گیا
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایلفی لگا جوڑ لیں
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ایک خواب ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    35 روپئے کا نواں لے لیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک لیا نہیں
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کا دسیں ۔ ۔ ۔ یا زندگی کو دسیں
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے کس شئے کا نام زندگی رکھاہوا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں