1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زمیں، آسماں، چاند، تارے گواہ ہو جائیں

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سلطان میر, ‏11 مئی 2008۔

  1. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    زمیں، آسماں، چاند، تارے گواہ ہو جائیں۔
     
  2. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیشہ کی طرح آپ کا نیا کلام بھی بہت پیارا ہے۔۔ یہ دو اشعار میں کیا خوب حقیقت بیان کی آپ نے۔۔ :a180:


    کوڈ:
    دو دلوں میں گر جسموں کی طلب نہ ہو
    تو جہان عشق کے وہ خدا ہو جائیں
    
    کسی کو الزام دینے سے بہتر ہے سلطاں
    کہ ہم خود مخلص خود بے ریا ہو جائیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ سلطاں بھائی ۔ واہ۔ بہت خوبصورت کلام ہے۔
     
  4. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    رِپلائی اور تعریف کیلئے جزاک اللہ مریم سیف جی۔ :a191:
    کوشش یہی رہتی ہے میری کہ اپنی شاعری میں جہانتک ہو سکے حقائق کو پیش کروں، اللہ اس کی توفیق عطا کرتا رہے۔ (آمین)
     
  5. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    رِپلائی اور پسندیدگی کیلئے جزاک اللہ نعیم جی۔ :a191:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں