1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زریاب شیخ جی کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏17 ستمبر 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  2. زریاب شیخ
    آف لائن

    زریاب شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 ستمبر 2014
    پیغامات:
    8
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام

    زریاب شیخ ۔۔۔ والد محترم نے رکھا

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    لقب مشہور ہے پرنس۔۔ کیوں رکھا ، آئینہ میں شہزادہ ، شہزادہ لگتا ہوں

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    38 سال ۔۔۔ چھپانے کی ضرورت نہیں ، دیکھنے میں 30 کا ہی ہوں ہا ہا ہا ہا

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    لاہور میں پیدا ہوا ، پاکستان کا پیارا شہر ہے ، جب سے پیدا ہوا تب سے ہی یہاں ہوں

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    تعلیم ایم اے سیاسیات ، شادی کے بعد ایم اے کیا کیوں کہ بیگم ڈاکٹرہے تو ساس کہتی تھیں کہ ایم اے ہی کرلے ، بی اے کہتی ہوں تو شرم آتی ہے ، چونکہ ساس بھی ماں ہی ہوتی ہے تو ماں کا حکم سر آنکھوں پر


    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    مشاغل میں لکھنا ، دین کے بارے میں جاننا، سائنس کے بارے میں جاننا ، نئی سے نئی فلم دیکھنا اس میں سے بھی کچھ نہ کچھ جاننا ، فیس بک کا استعمال کرنا ، گھومنا ، پھرنا

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    شعبہ صحافت سے منسلک ہوں کافی اخبارات میں کام کیا اب نوائے وقت کے چینل وقت ٹی وی سے وابستہ ہوں ، نوکری ہے جناب گھر کا خرچہ بھی چلاناہے

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    مستقبل میں تو دوسری شادی کا ارادہ تھا لیکن ایک بار بیگم کے سامنے زکر پر جو حال ہوا میرا تو توبہ کرلی ، اب صرف سوچ کر ہی دل بہلاتے ہیں ، میں بس لکھنا چاہتا ہوں ، لفظ میرے اندر بنتے ہیں لفظوں سے کھل کر کھیلنا چاہتا ہوں

    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟

    میں انٹرنیٹ کا کیڑا ہوں ، ایک اردو ویب سائیٹ پر لکھتا تھا یہاں پر بھی نظر پڑی سوچا یہاں بھی لکھوں ، میری اپنا بلاگ بھی ہے ، ظاہر ہے جب کوئی کچھ لکھتا ہے تو چاہتا بھی ہے کہ لوگ پڑھیں ،
     
    محمود احمد غزنوی، ھارون رشید، الکرم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کا بہت شکریہ جناب ۔
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    ہم چشم بہ راہ ہیں۔ خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے چھ سات۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے۔

    یہ بات آپ کو آپ کی امی نے بتائی یا آپ کے بچوں کی امی نے :)

    آخر میں لڑکیوں والی بات کر ہی گئے نا :)

    اچے برج لہور دے

    حالانکہ کہ ڈاکٹر کے ساتھ ماسٹر کا سابقہ یا لاحقہ کچھ مناسب نہیں لگتا اس کے بجائے ڈاکٹر کے ساتھ مریض ہی اچھا لگتا ہے :) چاہے مریضِ محبت ہی ہو :)

    ماشاءاللہ علمی ذوق اور حسِ لطیف کے مالک ہیں۔ ہمیں بھی نوازتے رہیے گا۔ اور فلم بینی کا تو شوق مجھے بھی ہے کچھ اچھی اچھی موویز بتائیے:)

    آج کل جو صحافت ہو رہی اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اور صحافت میں لکھنے لکھانے کا شعبہ ہے یا ادارتی وغیرہ؟

    ارےےےےے اتنی جی بات سے گھبرا گئے۔ وہ کیا کہتے ہیں
    ؎ وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونیں منظر سے
    ہمت رکھیے۔ حوصلہ مت ہارئیے۔ یہاں آپ کو حوصلہ بڑھانے کے لیے ھارون رشید بھائی اور آصف احمد بھٹی بھائی ملیں گے۔ وہ بھی آپ جیسے خیالات رکھتے ہیں۔ یہاں آپ کھل کر اس بارے میں دل کے پھپھولے پھوڑ سکتے ہیں۔ خوب گزرے گی ۔:)

    بالکل جناب یہاں بھی لکھیے۔ اور جب بھی لکھیے تو اپنے آپ کے اظہار کے لیے لکھیے اس بات سے قطع نظر کہ لوگ پڑھتے ہیں یا نہیں۔ :)

    باقی آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔
    آتے رہیے گا
    رونق لگاتے رہیے گا
    خوش رہیں
    بہت جئیں
    :)
     
    محمود احمد غزنوی، تانیہ، پاکستانی55 اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انتظار جاری ہے
     
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    تعارف کے لیے بہت شکریہ محترم
    امید ہے آپ اپنا علم ہم سے ضرور شیئر کرینگے آپکی تحاریر کا انتظار ہے
     
  8. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    ان کو کتنے نمبر ملے ہیں ؟؟؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی آپ کا سکور بہت کم ہے
     
  10. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہا کسے ہے ؟:soch:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو
     
    عقیدت جہاں نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    پر میں نے تو اپنے نمبر پوچھے ہی نہیں :oops:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پوچھ لیں
     
  14. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    تو اپنے بتا دیں :84: مجھے ہمیشہ سے دوسروں کا رزلٹ سننے کا زیادہ شوق ہے :)
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا یک ہی سر ہے میں 2 سروں والا نہیں ہوں
     
  16. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے دوسروں کا کہا ہے :p دو سروں والے کا نہیں سو ایک سر آپ کا ہو جائے گا دوسرا زریاب محترم کا :87: سو میں دوسروں کا سُن لوں گی :zuban:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں مانتاااااااااااااااااا
     
    عقیدت جہاں نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. عقیدت جہاں
    آف لائن

    عقیدت جہاں ممبر

    شمولیت:
    ‏27 اگست 2014
    پیغامات:
    32
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    ملک کا جھنڈا:
    پر کسے نہیں جانتے ؟؟
     
  19. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں