1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

"زرداری صاحب "کے بارے میں ایک راز کی بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏24 اکتوبر 2008۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    دوستوں!!! نعیم بھائی نے میرے سے ابھی "کیوں" والی لڑی میں یہ سوال کیا ہے تو میں آپ سب کو "زرداری صاحب "کے بارے میں ایک راز کی بات بتا رہا ہوں۔ یہ راز صرف امریکہ میں رہنے والے لوگوں کو ہی پتا ہے۔
    ذرا سوچیں کے سارہ پالین اپنے شوہر سے طلاق لے کر زرداری صاحب سے شادی کر لتیں ہیں۔
    اور پھر وہ صدارتی انتخاب جیت کر امریکہ کی نائب صدر بن جاتیں ہیں۔
    نائب صدر بن جانے کے بعد زرداری صاحب، سارہ پالین کو جان سے مروا دیتے ہیں۔ اور پھر اُس کی وصیت کو تبدیل کر لیتے ہیں کے

    "میرے مر جانے کے بعد آصف زرداری نائب صدر ہوں گے"

    2012 میں امریکہ کے نئے صدارتی انتخابات ہوتے ہیں۔ اور اب کی بار بوڑھے جان مکین کی جہگہ "زرداری صاحب" صدارتی انتخاب جیت کر امریکہ کے صدر بن جاتے ہیں۔
    اور بلاول بھٹو اپنا نام بدل کر "بلاول پالین زرداری" رکھ لیتا ہے۔
    :suno: :201: :201: :201:
    میں نے زرداری صاحب کا راز آپ کو بتا دیا ہے ۔ :201: :201: :201: اب زرداری صاحب کسی ایجنسی کو میرے پیچھے نا لگا دیں۔ :201: :201:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :hasna: :201: :hasna: :201:
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    بلاول پالین ۔۔ بلاول پالین۔۔۔ بلاول پالین
    آزاد بھائی ۔ اب اللہ تعالی آپ کو ہر [​IMG] سے محفوظ رکھے۔ آمین
     
  3. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واہ آزاد انکل ۔ کیا راز بتایا ہے :87:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    کیا زبردست راز بتادیا :flor: اس کمبخت مارے زرداری نے محترمہ کو بھی اس دولت وحکومت کے چکر میں قتل کروایا اس سے پہلے اس کے بھائی مرتظی بھٹو کو قتل کروایا ۔اور بد قسمتی سے اس عظیم وطن کو جو صدور اور وزرائے اعظم ملے ہیں ان میں سے اکثر ایک نمبر کے لٹیرے،ڈاکو،قاتل اور امریکہ کے بیٹے ہیں
    الامان فالامان
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
  6. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    اس لڑی میں مابدولت کی شان میں کیا قصیدہ گوئی کی جارہی ہے
    قمرالدین آزاد صاحب کو اتنا اہم راز انکشاف کرنے پر ہم اپنا مشیرِ رازداریت (زرداریت نہیں) مقرر کرتے ہیں۔
    اتنا وفادار تو شیخ رشید بھی چاچا مشرف کا نہیں‌تھا :mashallah:
     
  7. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    پیارے ہم وطنو ! راستے کے کانٹے صاف کرنا ہر مذہب میں جائز ہے بالخصوص مذہبِ سیاست میں تو ہر چیز جائز ہے
    اسی لیے ہم پاکستانی عوام سے بھی کہتے ہیں کہ کبھی ہمارے راستے کا کانٹا مت بننا ۔ ورنہ ہم ہر کانٹا صاف کرنا جانتے ہیں
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    پیارے ہم وطنو ! راستے کے کانٹے صاف کرنا ہر مذہب میں جائز ہے بالخصوص مذہبِ سیاست میں تو ہر چیز جائز ہے
    اسی لیے ہم پاکستانی عوام سے بھی کہتے ہیں کہ کبھی ہمارے راستے کا کانٹا مت بننا ۔ ورنہ ہم ہر کانٹا صاف کرنا جانتے ہیں[/quote:1qx9xemq]

    :201: زرداری صاحب کی کیا بات ہے! :201:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے ہم وطنو ! راستے کے کانٹے صاف کرنا ہر مذہب میں جائز ہے بالخصوص مذہبِ سیاست میں تو ہر چیز جائز ہے
    اسی لیے ہم پاکستانی عوام سے بھی کہتے ہیں کہ کبھی ہمارے راستے کا کانٹا مت بننا ۔ ورنہ ہم ہر کانٹا صاف کرنا جانتے ہیں[/quote:1sz3kl55]
    ماشاءاللہ ۔ چشمِ نیک دور ہو آپ سے۔
    آپ میں ایک بےضمیر سیاستدان کی ساری خوبیاں مکمل طورپر بلکہ اس سے بھی زیادہ موجود ہیں۔
     
  10. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    دوستوں!!! نعیم بھائی نے میرے سے ابھی "کیوں" والی لڑی میں یہ سوال کیا ہے تو میں آپ سب کو "زرداری صاحب "کے بارے میں ایک راز کی بات بتا رہا ہوں۔ یہ راز صرف امریکہ میں رہنے والے لوگوں کو ہی پتا ہے۔
    ذرا سوچیں کے سارہ پالین اپنے شوہر سے طلاق لے کر زرداری صاحب سے شادی کر لتیں ہیں۔
    اور پھر وہ صدارتی انتخاب جیت کر امریکہ کی نائب صدر بن جاتیں ہیں۔
    نائب صدر بن جانے کے بعد زرداری صاحب، سارہ پالین کو جان سے مروا دیتے ہیں۔ اور پھر اُس کی وصیت کو تبدیل کر لیتے ہیں کے

    "میرے مر جانے کے بعد آصف زرداری نائب صدر ہوں گے"

    2012 میں امریکہ کے نئے صدارتی انتخابات ہوتے ہیں۔ اور اب کی بار بوڑھے جان مکین کی جہگہ "زرداری صاحب" صدارتی انتخاب جیت کر امریکہ کے صدر بن جاتے ہیں۔
    اور بلاول بھٹو اپنا نام بدل کر "بلاول پالین زرداری" رکھ لیتا ہے۔
    :suno: :201: :201: :201:
    میں نے زرداری صاحب کا راز آپ کو بتا دیا ہے ۔ :201: :201: :201: اب زرداری صاحب کسی ایجنسی کو میرے پیچھے نا لگا دیں۔ :201: :201:
    [/quote:209drjb7]
    :a180: آزاد بھای کیاب زبردست حقیقت بیان کی آپ نے
     
  11. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ماشاءاللہ مجیب منصور بھای کوی تو ہو جو سچ بات کہے سو آپ نے سچ بات کہی پہلے مرتظی بھٹو کو مروایا پھر محترمہ کو اور نام
    لگا دیا مشرف کا اور اب حکومت مل گی ہے تو محترمہ کا کیس بھی داخل دفتر ہو جاے گا ۔
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری صاحب۔ بہت عرصہ ہوا آپ دوبارہ اپنے عوام کے پاس تشریف نہیں لائے۔
    خیریت تو ہے ؟ کہاں لوٹ کھسوٹ میں مصروف ہیں ؟
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "زرداری صاحب "کے بارے میں ایک راز کی بات

    جس کسی نے پڑھنا ہے پڑھ لیں :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :hasna:
     
  14. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "زرداری صاحب "کے بارے میں ایک راز کی بات

    زردآری صاحب کا ایک راز بتانے کے لیئے آزاد جی کا شکریہ
    حالانکہ اسے فرق کچھ نہیں پڑنا
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "زرداری صاحب "کے بارے میں ایک راز کی بات

    زرد آری تو پھر ذرد آری ہے ۔
     
  16. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "زرداری صاحب "کے بارے میں ایک راز کی بات

    ذردہ بہت زیادہ پھینک دیا اس لڑی میں آپ نے خیال رکھیں
     
  17. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: "زرداری صاحب "کے بارے میں ایک راز کی بات

    کوئی اور بھی راز بتا دیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں