1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زرا سا مسکرا دو

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏24 مئی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زرا سا مسکرا دو
    دعائیں ہم دیں گے

    زرا سا آنچل ہٹا دو
    دعائیں ہم دیں گے

    زرا سا ابرو اٹھا دو
    دعائیں ہم دیں گے

    زرا سا ابرو جھکا دو
    دعائیں ہم دیں گے

    زرا سا گنگنا دو
    دعائیں ہم دیں گے

    زرا سا جلوہ دکھا دو
    دعائیں ہم دیں گے

    زرا سا کندھا ملا دو
    دعائیں ہم دیں گے

    زرا سا چین اڑا دو
    دعائیں ہم دیں گے

    زرا سا مجنوں بنا دو
    دعائیں ہم دیں گے

    زرا سا قدم بڑھا دو
    دعائیں ہم دیں گے

    غوری
    28 اپریل 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں