1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زخم پھائے ہُوئے تیری دہلیز پر ۔۔ مسعود علی شاہ

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏27 اکتوبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زخم پھائے ہُوئے تیری دہلیز پر
    غم پرائے ہُوئے تیری دہلیز پر

    اب یہاں سے نہیں ہیں کہیں جانے کے
    لطف پائے ہوئے تیری دہلیز پر

    بخشوا لے چلے اپنی جانوں کے ظلم
    تھے بُلائے ہُوئے تیری دہلیز پر

    آسماں جیسے بادل کا محراب ہو
    نور چھائے ہُوئے تیری دہلیز پر

    غم کے مارے ہُوئے تھے، مگر آئے ہیں
    مُسکرائے ہُوئے تیری دہلیز پر

    بہرِ خیراتِ نعتِ کرم، اپنا دل
    ہیں بچھائے ہُوئے تیری دہلیز پر

    ہم ہی ہیں جو اُٹھیں گی بہ حفظ و اماں
    ہم گرائے ہُوئے تیری دہلیز پر

    آئے، اور ساتھ تسکینِ جاں لے گئے
    جو ستائے ہُوئے تیری دہلیز پر

    ہائے لمحات مقصود کی عمر کے
    جب تھے آئے ہُوئے تیری دہلیز پر
    -----
    Maqsood Ali Shah
    مسعود علی شاہ




     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غم کے مارے ہُوئے تھے، مگر آئے ہیں
    مُسکرائے ہُوئے تیری دہلیز پر
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بہرِ خیراتِ نعتِ کرم، اپنا دل
    ہیں بچھائے ہُوئے تیری دہلیز پر

     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں