1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زبروست وظیفہ

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از نسیم, ‏21 دسمبر 2012۔

  1. نسیم
    آف لائن

    نسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏20 دسمبر 2012
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آج میں آپ کو ایک زبروست وظیفہ بتاتا ہوں۔ یہ آپ کسی بھی مقصد کے لیے پڑھ سکتے ھیں۔
    اول و آخر 11 درود شریف کے ساتھ 100 دفعہ اس ترتیب سے پڑھیں۔
    1۔ یا رحمن یا رحیم الحمدآللہ رب العالمین
    2- یا رحمن یا رحیم ایاک نعبدو ایا ک نستعین
    3- یا رحمن یا رحیم استغفرآللھ العظیم
    4-یا رحمن یا رحیم سبحان آللہ العظیم


    آپنی دعاوں میں مجھے بھی یاد رکھیے گا۔ شکریہ
     
    bilal260 اور Zh Pasha .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبروست وظیفہ

    جزاک اللہ
    --------------------
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. گل
    آف لائن

    گل ممبر

    شمولیت:
    ‏9 دسمبر 2006
    پیغامات:
    74
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: زبروست وظیفہ

    جزاک اللہ ۔۔
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبروست وظیفہ

    یہ وظیفے آپ خود بناتے ہیں یا پھر کسی صاحبِ کرامت کی عطاہے
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نسیم
    آف لائن

    نسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏20 دسمبر 2012
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبروست وظیفہ

    آپ سب کی پسند کا شکریہ.
    نذر حافی برادر یہ آلله کے اذکار ھیں جس سے اس کی مخلوق کو فاہدہ ملتا ہے.
    اکثر لوگ جادو ٹونے سیکھنے کو ان اذکار پر فوقیت دیتے ہیں جو کہ ظعیف ایمان کی ایک نشانی ہے.
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نذر حافی
    آف لائن

    نذر حافی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جولائی 2012
    پیغامات:
    403
    موصول پسندیدگیاں:
    321
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبروست وظیفہ

    خدا آپ کو سلامت رکھے۔میرا پوچھنے کا مطلب یہ تھا کہ آیا یہ ازکار ہر کوئی بنا سکتاہے ۔چونکہ اس طرح تو پورا قرآن موجود ہے جس سے کچھ نہ کچھ بنایا جاسکتاہے ۔یاپھر یہ ازکار سینہ بہ سینہ کچھ نیک لوگوں کے پاس ہوتے ہیں جو صحابہ کرام یا تابعین سے ان کی طرف منتقل ہوءے ہوں۔یقین جانئے مجھے کچھ معلوم نہیں ۔اس لئے جاننا چاہتاہوں کہ ان ازکار کا منبع کہاں ہے اور قرآن و حدیث میں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ۔مجھے کچھ معلوم نہیں۔
    پس تین باتیں جاننا چاہتاہوں،اگر اپ سمجھا دیں تو آپ کا ممنون رہوں گا۔
    ۱۔آیا یہ ازکار ہر کوئی بنا سکتاہے؟
    ۲۔یاپھر یہ ازکار سینہ بہ سینہ کچھ نیک لوگوں کے پاس ہوتے ہیں جو صحابہ کرام یا تابعین سے ان کی طرف منتقل ہوءے ہوں؟
    ۳۔ان ازکار کا منبع کہاں ہے اور قرآن و حدیث میں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟
    امید کامل ہے کہ آپ ناراض ہوئے بغیر ایک برادر مسلمان کے طور پر میری ہدایت فرمائیں گے۔
     
    bilal260، عطاءالرحمن منگلوری اور محمد سعید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نسیم
    آف لائن

    نسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏20 دسمبر 2012
    پیغامات:
    21
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبروست وظیفہ

    برادر نذر حافی, آپ کے سوالات بجا ہیں اور میں نے آپ کی بات کا کوہی برا نہیں منایا کیونکہ آپ نےجو پوچھا ہے وہ صحیح ہے کہ قرآن اور سنت ی کی روشنی میں ان اذکار کی کیا حثیت ہے.
    آلله کا ذکرکے بارے قرآن میں واضح ارشاد ہے کہ آلله کے ذکر سے دلوں کو سکون ملتا ہے. اسی طرح آلله کے 99 ناموں کا الگ الگ مطلب ملتا ہے. بزرگوں اور غوروکرکرنے والوں نے آلله کے کئ ناموں کو ملا کر ایک حاض مقصد کو نظر میں رکتھے ہوے ان اذکار کو استعمال کیااور فاہدہ پایا.
    امید ہے برادر آپ کو آپ کے سوالات کا جواب مل گیا ہو گا. مجھے خوشی ہوئ ہےکہ آپ نے اس بارے کل کر بات کی.
    شکریہ
     
  8. محمد سعید
    آف لائن

    محمد سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2013
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن جواب سے تشفی نہیں ہوئ
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد سعید
    آف لائن

    محمد سعید ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جولائی 2013
    پیغامات:
    47
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن جواب سے تشفی نہیں ہوئ
     
    bilal260 نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ نسیم بھائی
    جس طرح اچھے سے اچھی دواکے لیے بھی پرہیزاور احتیاط ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق ضروری ہوتاہے
    اسی طرح ہروظیفے کے لیے گناہ چھوڑنا،توبہ کرنا،عبادات پابندی سے کرنا ضروری ہے
    پھر فورا ہروظیفہ کارآمد ہوتاہے۔
    اس کے علاوہ سوفیصد یقین کے ساتھ اللہ تعالیٰ سے جب بھی دعاکی جائے تو سوفیصد قبول ہوتی ہے۔
     
    bilal260، محمد سعید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں