1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از احتشام محمود صدیقی, ‏19 دسمبر 2011۔

  1. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

    جزاک اللہ۔
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

    سبحان اللہ ۔
    قربان جائیں دنیا بھر میں ہر مسلمان کے لیے اپنے آقا و مولا سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت اور ان سے منسوب ہر شئے کی تعظیم و تکریم و عقیدت ہمیشہ سے سرمایہ افتخار رہا ہے۔
    اس ویڈیو میں جب بکس کھول کر پیالہ دیکھا جاتا ہے تو ان عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے آنسو انکے ایمان کی دلیل ہیں۔ اور پھر سبحان اللہ جو سرکاری پروٹوکول دیا گیا وہ بھی دیدنی ہے۔
    قربان جائیں یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ آپ سے منسوب آپکے نعلین پاک کی خاک بھی ہماری آنکھ کا سرمہ بن جائے تو ہم کتنے خوش بخت ہوجائیں۔
    اتنی پیاری ویڈیو شئیر کرنے کے لیے شکریہ ۔ اللہ آپ کی محبت و عقیدتِ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم میں اضافہ کرے۔ آمین
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

    سبحان اللہ
    جزاک اللہ
     
  5. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

    ماشا اللہ بہت اچھا تبصرہ فرمایا ، شکریہ ۔ جزاک اللہ۔۔
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید
    --------
    سبحان اللہ۔
    قربان جائیں آقائے دو جہاں :saw: کی شان و شوکت پر کہ ہم آئے دن دنیا کے کھرب پتی شہنشاؤں کے پروٹوکولز دیکھتے ہیں، لیکن یہ پروٹوکول ایک بکریاں چروانے والے کے (صرف) پیالے کا، اور وہ بھی اُس کے دنیا سے ظاہری پردہ فرما جانے کے 1400 سو سال بعد کا ہے۔
    حضور نبئِ کریم :saw: سے عقیدت و تعظیم ہی ہمارے ایمان کا خاصہ ہے۔ دیکھ کر آنکھیں نم ہو گئیں۔
    احتشام بھائی! اس وڈیو کو ہماری اُردو کی زینت بنانے پر میں آپ کا جتنا شکریہ ادا کروں کم ہے۔
    جزاک اللہ۔
     
  7. اسرار احمد قادری
    آف لائن

    اسرار احمد قادری ممبر

    شمولیت:
    ‏20 دسمبر 2011
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

    سبحان اللہ
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

    محترمی گرامی قدر:

    ویڈیو دیکھکر چیچن مسلمانوں کی عقیدت اور جذبہ ایمانی کی بلندی دیکھ کر فرط محبت سے دل باغ باغ ہو گیا۔ :mashallah:

    بہت خوشی ہوئی اور ان لوگوں کے ہاں احترام اور تقدس کا اظہار بھی دیکھنے کو ملا۔ سبحان اللہ:yes:

    مگر مجھے بار بار یہی اندیشے پریشان کرتے رہے کہ اگر یہ پیالہ مٹی یا پتھر کا ہے تو خدا نخواستہ نیچے نہ گرجائے اور طرح طرح کے وسوسے سر اٹھانے لگے کہ اتنا قیمتی اثاثہ کسی حادثے سے دوچار نہ ہوجائے۔

    تاہم آخر میں ایسا محسوس ہوا کہ شاید یہ پیالہ پیتل یا دیگر کسی دھات سے بنایا گیا ہے ۔۔۔ الحمدللہ۔

    شیئر کرنے کیلئے جزاک اللہ:n_great:

    اللہ تعالی آپ کے درجات بلند فرمائیں۔

    شکریہ :n_smiley_with_rose:

    والسلام علیکم
    عبدالقیوم خان غوری۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

    جزاک اللہ۔
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

    پاکستانی 55 بھائی
    آپ نے ویڈیو دیکھی؟:mashallah:
     
  11. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

    اللہ تعا لیٰ کی مہربانی اسکا لطف کرم ہے ۔14 ۔۔صدیاں بیت جانے کے باوجود آج ہم کواس متبرک پیالے کی زیارت نصیب ہوئی۔۔ بڑی خوش نصیبی ھے۔اللہ تیرا شکر ہے۔
    اور آپ سب کا انتھائی ُمشکو ہوں۔
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: زبدية ۔ پیالہ حضرت محمد صلى الله عليه وسلم سے منسوب

    جی بھائی جی دیکھی ہے۔سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالہ مبارک کی زیارت کی ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں