1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

زبان عشق کی مدحت مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔ ابرار احمد سمستی پور

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زبان عشق کی مدحت مرے سرکار کی چوکھٹ
    بدل دے گی چلو قسمت مرے سرکار کی چوکھٹ

    چمن زار جہاں سے آرہی ہے یہ صدا پیہم
    گلوں کی ایک ہی چاہت مرے سرکارکی چوکھت

    سکون جاں مدینہ تو قرار دل ہرا گنبد
    غموں آلام میں فرحت مرے سرکار کی چوکھٹ

    پریشاں حال پہنچا جب مدینہ توکہا اس نے
    "دل مضطر کی ہے راحت مرے سرکار کی چوکھٹ"

    خدائے پاک کی مخلوق تیری سمت آتی ہے
    وہ رب نے دی تجھے عظمت مرے سرکار کی چوکھٹ

    ہے باغ خلد کا سچ بولنا وہ کیا ذرا سنئے
    ملی تجھ سے مجھے زینت مرے سرکار کی چوکھٹ

    رسول ہاشمی کے نعتیہ اشعار کہنے سے
    ہوئی ابرار کی شہرت مرے سرکار کی چوکھٹ
    -----
    ابرار احمد سمستی پور
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زبان عشق کی مدحت مرے سرکار کی چوکھٹ
    بدل دے گی چلو قسمت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدائے پاک کی مخلوق تیری سمت آتی ہے
    وہ رب نے دی تجھے عظمت مرے سرکار کی چوکھٹ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رسول ہاشمی کے نعتیہ اشعار کہنے سے
    ہوئی ابرار کی شہرت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  5. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں