1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رینبو سیلیڈ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏13 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    رینبو سیلیڈ

    اجزاء:نگٹس1/2پیکٹ،گاجر ایک کپ،بند گوبھی ایک کپ،سلاد پتے دو کپ،اُبلے انڈے چار عدد،ٹومیٹو کیچپ1/2 کپ، مایونیز 1/2 کپ، اُبلی میکرونی ایک کپ،کالی مرچ حسبِ ضرورت، نمک حسبِ ذائقہ،زیتون حسبِ ضرورت،آلو ایک کپ،کھیرے دو عدد ، ٹماٹر ایک عدد

    ترکیب:پہلے نگٹس فرائی کر کے چوپ کر لیں۔اب مایونیز میں کالی مرچ،اُبلی میکرونی اور نمک ڈال کر مکس کر لیں اور اس کے دو حصے کریں،پھر ایک حصے میں کھیرے،آلو اور ایک میں بند گوبھی ڈالیں۔اس کے بعد بند گوبھی میں گاجر،ٹماٹر اور کیچپ مکس کریں۔اب ڈش میں پہلے کھیرے والا مکسچر،پھر گاجر والا مکسچر،اس کے بعد آلو والا اور پھر بندگوبھی والا مکسچراور نگٹس ڈالیں۔آخر میں زیتون،سلاد پتے اور انڈے سے سجا کر پیش کریں​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں