1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ریشہ کباب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 فروری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    3,717
    موصول پسندیدگیاں:
    531
    ملک کا جھنڈا:

    ریشہ کباب
    اجزاء: بون لیس چکن1/2کلو،پپیتا دو چائے کے چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ، ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچ،بریڈ سلائس دو عدد،انڈا ایک عدد،ہری مرچیں دو عدد،کریم دو کھانے کے چمچ،تیل حسبِ ضرورت
    ترکیب: چکن پر پپیتا،کالی مرچ،نمک اور ادرک لہسن کا پیسٹ لگا کر تیس منٹ رکھ دیں۔اب چکن کو پکنے کے لیے رکھ دیں،پھر گلنے پر اسے ریشہ کر لیں۔اس کے بعد بریڈ سلائس،ہری مرچیں،کریم اور انڈے کو چکن میں مکس کر کے کباب بنا لیں اور گرم تیل میں فرائی کر کے سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں