1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رہنمائی درکار ہے

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق راحیل, ‏18 مارچ 2016۔

  1. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔۔۔!!!
    ۔
    میرے پاس اچھی کنڈیشن میں سوزوکی بولان ہے اور علم ہوا ہے کہ مختلف کمپنیاں کرائے پر گاڑیاں لیتی ہیں، مجھے اس سلسلے میں کس سے رابطہ کرنا ہوگا؟
    کہ آمدنی کا اچھا ذریعہ بن سکے، امید ہے رہنمائی فرما کر شکریہ کا موقعہ دیں گے۔
    ۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے علاقے کے کسی رینٹ اے کار والوں سے رابطہ کریں. ویسے جو گاڑیاں کرایے پہ چلائی جاتی ہیں ان کا بہت جلد ستیا ناس کر دیتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں