1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روس: انوکھی واردات، ڈاکو 23 میٹر طویل ریل برج لے اُڑے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    روس: انوکھی واردات، ڈاکو 23 میٹر طویل ریل برج لے اُڑے
    [​IMG]
    ماسکو: (ویب ڈیسک) روس میں ڈاکوؤں نے انوکھی چوری کی واردات کی جس میں 23 میٹر طویل ریل برج ہی لے اڑے۔
    برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق چوروں نے فن لینڈ کی سرحد کےنزدیک دریائے امبا پر بنے برج کا 56 ٹن لوہا چرانے کے لیے برج کا پورا ڈھانچہ ہی چرا لیا۔

    حکام اس وقت حیران رہ گئے جب انہیں پتہ چلا کہ لوہا چرا لیا گیا ہے، فضا سے لی گئی تصویر جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹریک کے درمیان سے بھاری بھر لوہا چرایا گیا ہے جو 56 ٹن وزنی اور 23 میٹر لمبا ہے۔

    روس کے سب سے بڑے اخبار ماسکو ٹائمز کے مطابق ضلعی انتظامیہ سمیت اعلیٰ حکام نے نوٹس لیکرتحقیقات شروع کر دی ہیں ۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں