1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روحانیت کے متعلق 50 سوالات

'علوم مخفی و عملیات وظائف' میں موضوعات آغاز کردہ از قریشی, ‏2 اپریل 2014۔

  1. قریشی
    آف لائن

    قریشی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2014
    پیغامات:
    5
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کتاب کا نام :روحانیت سےمتعلق آپکے 50 سوالات
    حضرت امیر محمد اکرم اعوان مدظلہ العالی کے جوابات
    تصوف وسلوک دین مبین کا ایک ایسا شعبہ ہے،جس کی حقیقت اس میں داخل ہوئے بغیر جاننا ناممکن ہے،کیونکہ یہ سارا کیفی معاملہ ہے ،زیر نظر کتابچہ "محافل شیخ" سے لئے گئے سوالات ہیں ،جو شیخ المکرم سے مختلف اجتماعات میں پوچھے گئے ہیں ،چونکہ یہ سوال پوچھنے والے بھی خود اکثر وپیشتر صوفی ہیں،مثلاً پوچھا گیا ہے کہ
    بارگاہ نبوی ﷺ کی حاضری کے وقت ایک کرسی کیوں خالی نظر آتی ہے،یہاں دنیا میں موجود بلند ترین مناصب کے لوگ وہاں کیسے نظر آتے ہیں؟
    بعض سولات بالکل ابتدائی نوعیت کے ہیں مثلاً
    مشاہدات کا حاصل کیا ہے؟
    مراقبہ میں جب روح جب کسی مقام پر جاتی ہے تو بندہ زندہ کیسے رہتا ہے؟
    وحدت الوجود اور شہود کی حقیقت کیا ہے وغیرہ ذالک


     
    bilal260, نوائے ملت, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
    پاکستانی55، bilal260 اور قریشی نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. bilal260
    آف لائن

    bilal260 ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    182
    موصول پسندیدگیاں:
    46
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ ڈائونلوڈ کر لی بلکہ آپ کے بلاگ پر میں فالوور بھی بن گیا مبارک ہو آپ کو بھی۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں