1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

روبرو جب کبھی سرکارﷺ کا روضہ دیکھا ۔۔سیدہ زینب سروری

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏4 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    روبرو جب کبھی سرکارﷺ کا روضہ دیکھا
    اوج پر اپنے مقدر کا ستارہ دیکھا

    جب زیارت کی ترا نقشِ کفِ پا دیکھا
    موجزن بحر عقیدت کا سراپا دیکھا

    جس کی وسعت میں ہیں یہ ارض و سماوات بھی گُم
    آپ کی رحمت و رافت کا وہ دریا دیکھا

    دیکھتے رہ گۓ ہم گنبدِ خضرا کا جمال
    عکس آئینہ دل میں بھی اُسی کادیکھا

    اس کی تقدیر پہ قدسی بھی کریں رشک مُدام
    جس نے پہچان لیا حق، ترارستہ دیکھا

    آپ کو یاد کیا اور مدد آ پہنچی
    جب تلاطم میں گھرا اپنا سفینہ دیکھا

    حق نے محبوب کو ہر بار سنایا مُژدہ
    غمِ امت میں جو سروَر کو فسردہ دیکھا

    یہ تصوّر جو کبھی اہلِ نظر نے باندھا
    سبز گنبد پہ ملائک کو اترتا دیکھا

    چاہنے والے ترے ذکر پہ نم دیدہ ہیں
    حاضری کے لیۓ پھر دل کو تڑپتا دیکھا

    مہ جبینوں نے ترے حسن کا صدقہ پایا
    حسنِ یوسف کو ترا والہ و شیدا دیکھا

    ہے مقدر کا دھنی وہ بھی کہ جس نے یا رب
    خواب میں بھی شہِ دیں کا رخِ زیبا دیکھا

    ہو گئیں مدح سرابلبلیں،گُل، برگ وشجر
    در گلستاں جو ترا حسنِ دل آرا دیکھا

    ہے قلم مُشکِ ختن، مدحتیں لکھتے لکھتے
    حرف قرطاس پہ ایک ایک مہکتا دیکھا

    دے دیا آپ کی رحمت نے سہارا اُس کو
    جب بھی حالات سے زینب کو فسردہ دیکھا
    ------
    سیدہ زینب سروری

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    روبرو جب کبھی سرکارﷺ کا روضہ دیکھا
    اوج پر اپنے مقدر کا ستارہ دیکھا

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جب زیارت کی ترا نقشِ کفِ پا دیکھا
    موجزن بحر عقیدت کا سراپادیکھا

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جس کی وسعت میں ہیں یہ ارض و سماوات بھی گُم
    آپ کی رحمت و رافت کا وہ دریا دیکھا

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھتے رہ گۓ ہم گنبدِ خضرا کا جمال
    عکس آئینہ دل میں بھی اُسی کادیکھا

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی تقدیر پہ قدسی بھی کریں رشک مُدام
    جس نے پہچان لیا حق، ترارستہ دیکھا
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو یاد کیا اور مدد آ پہنچی
    جب تلاطم میں گھرا اپنا سفینہ دیکھا

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حق نے محبوب کو ہر بار سنایا مُژدہ
    غمِ امت میں جو سروَر کو فسردہ دیکھا

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تصوّر جو کبھی اہلِ نظر نے باندھا
    سبز گنبد پہ ملائک کو اترتا دیکھا
     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    چاہنے والے ترے ذکر پہ نم دیدہ ہیں
    حاضری کے لیۓ پھر دل کو تڑپتا دیکھا
     
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مہ جبینوں نے ترے حسن کا صدقہ پایا
    حسنِ یوسف کو ترا والہ و شیدا دیکھا

     
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے مقدر کا دھنی وہ بھی کہ جس نے یا رب
    خواب میں بھی شہِ دیں کا رخِ زیبا دیکھا

     
  13. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہو گئیں مدح سرابلبلیں،گُل، برگ وشجر
    در گلستاں جو ترا حسنِ دل آرا دیکھا

     
  14. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ہے قلم مُشکِ ختن، مدحتیں لکھتے لکھتے
    حرف قرطاس پہ ایک ایک مہکتا دیکھا

     
  15. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    دے دیا آپ کی رحمت نے سہارا اُس کو
    جب بھی حالات سے زینب کو فسردہدیکھا

     
  16. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  17. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں