1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رنج و غم کی دوا نام اللّہ کا ۔بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رنج و غم کی دوا نام اللّہ کا
    سب کا ہے آسرا نام اللّہ کا

    فکر جب بھی کوئی گھیرتی ہے مجھے
    دیتا ہے حوصلہ نام اللّہ کا

    ہر مصیبت میں امداد کے واسطے
    ہر نبی نے لیا نام اللّہ کا

    تھا وظیفہ یہی سارے اصحاب کا
    ورد آل عبا نام اللّہ کا

    اپنے دل کی طہارت جو مطلوب ہے
    لیجئے پھر سد ا نام اللّہ کا

    غیر کا تذکرہ دل کو جچتا نہیں
    ہے وظیفہ میرا نام اللّہ کا

    . نام قارون و ہامان کے مٹ گئے
    اور باقی رہا نام اللّہ کا

    تو سمندر کی آواز سن کر بتا
    لے رہا ہے وہ کیا نام اللّہ کا

    نام لات و منات کے تیرگی
    نورا رض و سما نام اللّہ کا

    حمد لکھی بلال اس کے الطاف سے
    جس کو عنوان دیا نام اللّہ کا
    -----
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں