1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رنج و غم دور ہو گیا زھرہ ۔۔ غلام عافی ۔ عقیلاآباد گریڈیہ

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏25 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رنج و غم دور ہو گیا زہرا
    آپ کا نام جب لیا زہرا

    چاند سورج نے بھی نہیں دیکھا
    چہرہ۔ آنچل وہ آپ کا زہرا

    آپ کے صدقے رب سے جو مانگا
    اس نے فوراً ہی دے دیا زہرا

    بے اجازت نہ آۓ حور و ملک
    پیارا گھر ہے وہ آپ کا زہرا

    بے نوا عافی کی ہے یہ حسرت
    اپنا دربار بس دکھا زہرا
    ----
    غلام عافی ۔ عقیلاآباد گریڈیہ
     
    Last edited: ‏26 جون 2020
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رنج و غم دور ہو گیا زہرا
    آپ کا نام جب لیا زہرا

     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    چاند سورج نے بھی نہیں دیکھا
    چہرہ۔ آنچل وہ آپ کا زہرا
     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے صدقے رب سے جو مانگا
    اس نے فوراً ہی دے دیا زہرا

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بے اجازت نہ آۓ حور و ملک
    پیارا گھر ہے وہ آپ کا زہرا

     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    بے نوا عافی کی ہے یہ حسرت
    اپنا دربار بس دکھا زہرا

     

اس صفحے کو مشتہر کریں