1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رمضان المبارک

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏24 ستمبر 2006۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    ہماری اردو کے سب صارفین کو انتظامیہ کی جانب سے رمضان المبارک کی آمد مبارک ہو ۔۔۔۔

    اللہ تعالیٰ‌سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اس مبارک مہینہ کے فیوض و برکات حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے


    سعودی عرب اور خلیج میں‌ پہلا روزہ ہفتہ کو رکھا گیا
    یورپی یونین، برطانیہ اور مشرقِ وسطیٰ میں‌اتوار
    اور وطنِ عزیز پاکستان میں ان شاء‌اللہ تعالیٰ‌پہلا روزہ پیر کے دن ہو گا


    خوش رہیں‌
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خیر مبارک نوید بھائی! آپ کو بھی بہت مبارک ہو۔

    میری جانب سے بھی تمام صارفین کو رمضان کی آمد پر خصوصی مبارک باد۔۔
     
  3. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    آپ احباب کا شکریہ اس دعا کے ساتھ
    اللہ ہم سب کو رمضان کی برکات سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں