1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رفعتیں تیرے لئے، سب عظمتیں تیرے لئے ۔۔ ڈاکٹر محمد امین

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏13 اگست 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رفعتیں تیرے لئے، سب عظمتیں تیرے لئے
    خالقِ حرف و بیاں سب مدحتیں تیرے لئے

    زندگی تیرے لئے اور بندگی تیرے لئے
    اُلفتیں تیرے لئے سب چاہتیں تیرے لئے

    تو کہ لامحدود ہے، حدِ مکاں بھی تجھ سے ہے
    سرحدِ امکاں تلک سب رفعتیں تیرے لئے

    عقل حیراں ہے کہ کیسا ہے نظامِ کائنات
    اے حکیمِ بے بدل ! سب حکمتیں تیرے لئے

    میں کہ بندہ ہوں تو پھر بندے کا کیسا اختیار
    قادرِ مطلق ہے تو سب قدرتیں تیرے لئے

    حرف سب تیرے لئے ہیں لفظ سب تیرے لئے
    صورتِ اظہار کی سب صورتیں تیرے لئے
    ----
    ڈاکٹر محمد امین

     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد شہزاد، وقار احمد بھٹی اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ـ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رفعتیں تیرے لئے، سب عظمتیں تیرے لئے
    خالقِ حرف و بیاں سب مدحتیں تیرےلئے

     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی تیرے لئے اور بندگی تیرے لئے
    اُلفتیں تیرے لئے سب چاہتیں تیرےلئے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    تو کہ لامحدود ہے، حدِ مکاں بھی تجھ سے ہے
    سرحدِ امکاں تلک سب رفعتیں تیرےلئے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    عقل حیراں ہے کہ کیسا ہے نظامِ کائنات
    اے حکیمِ بے بدل ! سب حکمتیں تیرےلئے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میں کہ بندہ ہوں تو پھر بندے کا کیسا اختیار
    قادرِ مطلق ہے تو سب قدرتیں تیرےلئے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    حرف سب تیرے لئے ہیں لفظ سب تیرے لئے
    صورتِ اظہار کی سب صورتیں تیرےلئے
     
    محمد شہزاد اور وقار احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں