1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رسول پاکﷺ کی الفت میں ڈھل ہی جانا ہے ۔۔ غلام غوث اجملی پورنوی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    رسول پاکﷺ کی الفت میں ڈھل ہی جانا ہے
    در رسولﷺ پہ تقدیر کو جگانا ہے

    اگر نصیب چلے لے کے جانب طیبہ
    در حضور پہ جا کر کے مر ہی جانا ہے

    اگر بچا لےمجھے میرے مصطفیٰﷺ پیارے
    قسم خدا کی لحدمیں بھی مسکرانا ہے

    ذرا سنبھل کے تو چلنا اے زائر طیبہ
    دیار پاک نبیﷺ کا خیال لانا ہے

    مرےخدا توکرم کر دےمیں لکھوں نعتیں
    یہی زباں پہ ہمیشہ مری ترانہ ہے

    ثنا نبیﷺ کی میں کرتا ہوں اجملی ہر دم
    فقط یہی کہ مرا دل یہ عاشقانہ ہے
    ----
    غلام غوث اجملی پورنوی
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مرے خدا توکرم کر دے میں لکھوں نعتیں
    یہی زباں پہ ہمیشہ مری ترانہ ہے
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں