1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رب غافل ہے نہ سوتا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از اسداللہ شاہ, ‏16 اکتوبر 2011۔

  1. اسداللہ شاہ
    آف لائن

    اسداللہ شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏15 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    130
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    جب باپ کی عزت کھو جائے

    جب قوم کی غیرت سوجائے

    جب بھائی کلب کو جاتے ہوں

    اور بہنوں کا حق کھاتے ہوں

    جب ماں کی نظریں جھک جائیں

    الفاظ لبوں تک رک جائیں

    جب گھر گھر میں سُر تال چلے

    اور عورت ننگے بال چلے

    جب رشوت سر چڑھ کے بولے

    اور تاجر جان کے کم تولے

    پھر جب یہ سب کچھ ہوتا ہے

    رب غافل ہے نہ سوتا ہے

    جب اس کا قہر برستا ہے

    لوگوں کو زمین میں دھنستا ہے

    پھر جب وہ پکڑ پہ آتا ہے

    فرعون بھی غوطے کھاتا ہے

    قوم عاد بھی زیروزبر ہوئی

    قرآن میں اسکی خبر ہوئی

    یہ سب عبرت کو ہے کافی

    آج مانگ لو اللہ سے معافی​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں