1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رب الکریم

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏24 اپریل 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    غوریات

    رب الکریم ہے
    رب العظیم ہے
    رب الرحیم ہے
    رب العلیم ہے
    رب الحکیم ہے

    رب نور ہی نور
    رب سرور ہی سرور
    رب غرور ہی غرور
    رب غیور ہی غیور

    رب سراسر حکمت
    رب سراسر رحمت
    رب سراسر برکت
    رب سراسر قدرت

    غوری
    22 اپریل 2021

    3414257418_522b91d8ce_z.jpg
     

اس صفحے کو مشتہر کریں