1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ربڑی بنانے کی ترکیب

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏16 فروری 2018۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    2 لیٹر دودھ ----- 1 کپ (400 گرام) کنڈینڈ دودھ---------- 1 کپ چینی ------ 1 مٹی کا چمچ
    ڈیلی سیفف ایک راک روللاف سیفف--- 2 کھانے چمچ پیسٹو.
    ایک چوڑے پین میں دودھ گرم کریں۔دھیمی آنچ پر اس میں مسلسل چمچ ہلاتے رہیں حتیٰ کہ یہ سوکھ کر مقدار میں نصف رہ جائے۔جھلسنے / جلنے سے بچانے کے لیے پین کی سائیڈیں اور پیندے کو کھرچتے رہیں۔
    کثیف دودھ (Condensed Milk) اور چینی شامل کر 10 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں۔
    الائچی دانہ سفوف۔ جائفل سفوف۔ اور پستہ شامل کریں بخوبی مکس کریں۔گرم گرم یا ٹھنڈی ٹھنڈی کھانے کے لیے پیش کریں
    download (1).jpg
     
    ھارون رشید اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    ڈیلی سیفف ایک راک روللاف سیفف کیا ہے؟
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاش کوئی آفر ہی کردے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    لائن میں کھڑے ہو جائیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کئی کہے گا لائن مارتا ہے
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھابی کے الفاظ ہونگے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ربڑی بنانا یہ عورت کا کام ہے کھیلنا نہیں
     
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ آپ کی ذہنیت
    وہ زمانہ گیا ،،،، اب عورتیں صرف کھاتی ہیں اور مرد یہ سب بناتے ہیں
    میں نے تو اکثر مٹھائی کی دوکان میں مردوں کو یہ سب بناتے دیکھا ہے
    نہ صرف مٹھائی بلکہ ہر ہوٹل میں کھانے بنانے والے صرف مرد ہی نظر آتے ہیں اور کھانے والی عورتیں ہاہاہاہاہاہا
     
  9. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    عورت کو کھیلنا زیب نہیں دیتا ہے؟ اگر عورت کھیلے گی تو ہر جگہ بلکہ ہر ہوٹل میں کھانے بنانے والے صرف مرد ہی نظر آنے ہیں ،،،،،،، ماشاء اللہ
     
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے عورت کو ہمیشہ ایک معمولی کنیز ہی جانا ہے اور یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ ایک انسان ہے معاشرے میں برابری کی سطح پر اب کام کرتی ہے
    اگر عورت گھر میں کھانا پکانے تک محدود رہے تو آپ جیسے نظریے کے لوگ اپنی خواتین کو علاج معالجہ کے لیے بھی مردوں کے پاس لے جائینگے میٹرنٹی ہومز میں مرد ہی ہونگے آ پ کو خوشی محسوس ہوگی
    دفاتر میں کام کرنے والی اور اب تو زندگی کے ہر شعبے میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں آپ کو بڑی تکلیف ہوتی ہوگی
    لیکن
    آپ اس وقت کہاں چلے جاتے ہیں جب یورپ میں با پردہ خواتین پر حملے ہوتے ہیں آواز تک نہیں اٹھا سکتے
    چلو وہ تو دور کی بات ہے
    جاؤ یہ جو سڑکوں پر غریب خواتین بھیک مانگتی جھاڑو دیتی نظر آتی ہیں انکو با پردہ کر دو
    دفاتر میں کام کرنے والیوں کے گھر تنخواہ پہنچا دیا کرو تاکہ انکا گھر چلتا رہے
    اور اسکولوں میں اپنی بیٹیوں کے لیے مرد ٹیچر رکھ لو خواتین کو گھر بھیج دو
    مجھے تو ترس آتا ہے کہ آپ کے قریب ترین خواتین کا کیا حال ہوگا؟
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہمیں اپنی رضا کی خاطر ہر کام کرنے کی توفیق اور آسانی عطا فرمائے۔آمین!
    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    عورت وہلی ،،، فارغ ،، نظر آے ماشاء اللہ
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    نبی پاک ﷺ تو ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ خود کھیلتے تھے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے مجھے لگتا ہے عورت کیلے کھیل ٹھیک ہے کام کرنا عورت کو زیب نہیں دیتا ہے؟
     
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہوئی نا بات ہاہاہاہاہا
     
  16. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اپکا پسنددیدہ مشغلہ فارغ رھنا
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ..... فارغ ہوں اس لیے تو آپ کو تنگ کر رہی ہوں
     
  18. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری بھی یہی دلی خواہش کہ اللہ کرے آپ فارغ ہی رھیں
     
  19. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ
     
  20. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو بہت مصروف ھوں مکتب میں
     
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی فائدہ نہیں آپ کے مکتب میں مصروف ہونے کا
     
  22. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے سیلری مل جاتی ھے میرا فائدہ ھوگیا ،،،
     
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    فائدہ انکو ہوتا ہے جو حصول علم کے لیے مکتب میں ہوتے ہیں
    حصول زر کے لیے مکتب میں رہنا اور مالی فائدہ کے لیے خوش ہونا بیوقوفی کی علامت ہے
     
  24. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    رزق حلال کمانا عین عبادت ھے
     
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    جن کا کھاتے ہو انھی کو گالیاں دیتے ہو اس سے حلال میں فرق نہیں پڑتا شاید
     
  26. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    گالیاں نہیں دیں بات کی ھے
     
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    میں پٹھان ہوں میری غیرت یہ گوارا نہیں کرتی کہ کسی ظالم کے ساتھ کام کروں یا اپنےآپ کو ظالموں کے رحم و کرم پر چھوڑ دوں
    اگر آپ کی غیرت گوارہ نہیں کرتی تو لات مار کر واپس اپنے وطن لوٹ آئیے روکھی سوکھی کھا کر گزارہ کیجیے بچوں کا خیال رکھیے اور گھر کی حفاظت کیجیے
     
  28. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    دسمبر میں چلا جاوں گا ،،،،، اب گیا تو خسارہ ھوگا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں اسے تو پتا ہی نہیں ہے :chp:
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    :eek:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں