این او سی کی پابندی ختم ہونے کے بعد راولاکوٹ پونچھ میں پہلی بار بین الاقوامی سیاحوں کی آمد ، این او سی کے خاتمے کو سیاحت کےفروغ اور آزاد کشمیر کی معاشی خوشحالی میں اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے