1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

رانا ظہیر اقبال صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏19 اکتوبر 2015۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    پاکستانی55 اور رانا ظہیر اقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. رانا ظہیر اقبال
    آف لائن

    رانا ظہیر اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    نام میرا ظہیر اقبال ہی ہے 8)
    لقب :soch: تو کوئی نہیں بس بچپن میں پیار سے زیرہ پلس یا موٹو کہ کر پکارا کرتے تھے
    تعلیم ابھی جاری ہے بی اے جرنلز کا طالب علم ہوں np
    عمر اکیس سال نو ماہ :chp:
    ملتان سے تعلق ہے آج کل لاہور میں ڈیرہ ڈالا ہوا تعلیم +جاب کے سلسلے میں :wink:
    پیشہ ابھی بے روزگا رہیں :(
    مشاغل تو کچھ خاص نہیں انٹرنیٹ کے علاوہ (لوگوں سے میں دور رہتا ہوں) o_O
    مستقبل کے ارادے بدلتے رہتے ہیں پہلے آرمی میں جانے کی خواہش تھی پھر صحافت میںاور اب زندگی جہاں لے چلی چل پڑے گیں :oops:
    آپکی اردو سے تعارف شاید ایک لنک سے ہوا جو فیس بک پر دیا گیا تھا شاید ٹھیک سے یاد نہیں :)
    اچھا لگا یہاں آ کر ابھی ذرہ سمجھنے میں مسئلہ آ رہا آپکی اردو کے فنکشن کو
     
    دُعا، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جرنلزم صحافت کو کہتے ہیں ؟

    ملتان سے میرا بہت گہرا تعلق رہا ہے علی چوک نزد دولت گیٹ میں دو سال قیام پذیر رہا ہوں


    لاہور میں ہماری پیاری اردو کی شاخیں بہت گہری ہیں


    اور یہ اردو ہم سب کی ہے ، آپ بھی اس کے درخشاں ستارے ہیں


    جو بات سمجھ میں نہ آئے مجھے حکم کریں


    حاضری والی لڑی میں ایک بار تشریف لایا کریں تاکہ دیگر دوست احباب آپ سے رو شناس ہوجائیں


    آصف احمد بھٹی ، میشی وش ، غوری
     
    دُعا اور رانا ظہیر اقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا ہے شکریہ جناب
     
    دُعا اور رانا ظہیر اقبال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. رانا ظہیر اقبال
    آف لائن

    رانا ظہیر اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    محبتیں ہیں آپکی بھائی
    شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. رانا ظہیر اقبال
    آف لائن

    رانا ظہیر اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی صحافت کو کہتے ہیں
    شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا تعارف ہے آپ کا خاص کر آپ کا "نک نیم" :nty:
    مشاغل میں آپ نے لکھا لوگوں سے دور رہتا ہوں مگر پیشہ آپ نے جرنلزم انتخاب کیا۔۔بات کچھ عجیب سی لگی۔۔o_O
     
    رانا ظہیر اقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ۔
    آپ کو ہماری اردو پیاری اردو پر بہت خوش آمدید ۔ ۔ ۔
     
    رانا ظہیر اقبال نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. رانا ظہیر اقبال
    آف لائن

    رانا ظہیر اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    میڈیا کے ہر شعبے میں لوگوں کے ساتھ رابطہ رکھنا ضروری نہیں ہوتا :)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. رانا ظہیر اقبال
    آف لائن

    رانا ظہیر اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    24
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی :dilphool:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں